آئی فون 14 کب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ منظر عام پر آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

کئی ماہ سے ایپل کے فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 14 کے فیچرز اور دیگر معاملات کے حوالے سے خبریں لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے جو خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ تازہ ترین لیک میں آئی فون 14 کی لانچنگ تقریب کی تاریخ کے متعلق بتایا گیا ہے۔

ویب سائٹ نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپیٹینو میں قائم یہ کمپنی اپنی تمام تقاریب منگل کے دن منعقد کرتی ہے۔ ایپل کی جانب سے ماضی میں آئی فون کی لانچنگ تقریبات عموماً ایپل ہیڈکوارٹرز میں منعقد کی گئیں لیکن کووڈ-19 کی عالمی وباء کے دوران کمپنی کو یہ تقریب آن لائن منعقد کرنے پر زور دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرارچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا مزید جانیے: GeoNews آج جمعہ تو نہیں ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Baly baly ab geo waly bichary kesy loton ko defend krengy🤔 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایف آئی اے کورٹ پیش ہونگے یا نہیں!ہم خبر سامنےآ گئیمسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کل ایف آئی اے کورٹ میں پیش ہوں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سب سے زیادہ قرض لینے کا ’ریکارڈ‘ اپنے نام کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت کا ’اعزاز‘حاصل کر لیا۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مںحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب - ایکسپریس اردوایوان میں 16 ارکان نے ان کی حمایت کی، راجہ ریاض کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جو پارٹی سے منحرف ہوچکے ہیں چلو دو دن کا ہی سہی ۔۔ Assembly paarr de ga yeh 😂 Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جامن کے بیج پھینکنے لگے ہیں تو رک جائیں پہلے ان کے یہ فائدے جان لیںجامن کے بیج پھینکنے لگے ہیں تو رک جائیں پہلے ان کے یہ فائدے جان لیں
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »