آئی ایم ایف پروگرام: پاکستان کو بظاہر بلیک میل کیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف پروگرام: پاکستان کو بظاہر بلیک میل کیا جا رہا ہے، اسحاق ڈار Ishaqdar IMF Business Senate Pakistan

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف ہمارا وقت ضائع کر رہا ہے، پاکستان کو بظاہر بلیک میل کیا جارہا ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کا بیرونی خسارے کا گیپ صرف 3 ارب ڈالر ہے، آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر پر رکا ہوا ہے، جو غلط ہے، میں نے کہا نواں اقتصادی جائزہ مکمل کریں پھر بجٹ شیئر کروں گا، آئی ایم ایف پاکستان کے بقایا 2 ارب ڈالر کھا گیا تو یہ افسوس ناک...

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے نویں اقتصادی جائزے پر 7 ماہ خرچ کیے ہیں، نواں جائزہ مکمل کریں گے، اسی ماہ جائزہ مکمل ہوگا، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میرے نزدیک ناکام نہیں ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پچھلے 30 سال میں ایسی ڈیلنگ نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے اور یہ سمجھ سے باہر ہے، نئے بجٹ پر آئی ایم ایف کے سوالات آ رہے ہیں، فاریکس مارکیٹ اس وقت بالکل آزادانہ ہی چل رہی ہے، آئی ایم ایف کو سعودی عرب سے 2 ارب، یو اے ای سے 1 ارب ڈالر کی یقین دہانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا پاکستان کے قرض اتارنے کا اعلانپٹرول سستااندر کی خبر باہر آگئیچین کا پاکستان کے قرض اتارنے کا اعلان،پٹرول سستا،اسحاق ڈار کامیاب ،اندر کی خبر باہر آگئی،آئی ایم ایف نے انکار کیا تو پاکستان نے بھی بائے بائے کہہ دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایتواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام کی حمایت کرتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایتواشنگٹن : ( دنیا نیوز ) امریکی وزیر خزانہ جینیٹ یلین کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام کی حمایت کرتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں، اسحاق ڈارپاکستان خودمختار ملک ہے آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے، آئی ایم ایف کے کہنے پر نوجوانوں کو آئی ٹی میں رعایت دینے پر پابندی عائد نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، آئی ایم ایفپاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیاآئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی کے ہدف کو ناکافی اور پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »