آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، فاتح ٹیم کو کتنا انعام ملے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، فاتح ٹیم کو کتنا انعام ملے گا؟ ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 18 سے 23 جون تک بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی نے واضح کیا تھا کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپن شپ فائنل کے پہلے دن بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہوتا ہے تو فالو آن اصول تبدیل نہیں ہوگا جو عام طور پر دیگر ٹیسٹ میچوں میں ہوتا ہے۔ عام معاملات میں فالو آن آئی سی سی قواعد کے آرٹیکل 14.1.1 کے تحت دیا جاتا ہے اس میں پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم 200 رنز کی سبقت ملنے کے بعد مخالفت ٹیم کو پھر سے بلے بازی کے لیے بلا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

80s Super hit song Bonnie taylor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔۔پچھلا حساب برابر کر دیانیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 4، میٹ ہنری نے 3 ، اعجاز پٹیل نے دو اور نیل ویگنر نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلیبرمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاریسابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Islamabad AccountabilityCourt Former Chairman CDA Issued Non Bailable Warrants NAB GovtofPakistan GovtofPakistan اسلام اور پاکستان شہری کی وفاداری کے لیے تربیت کی ضرورت اسکی فرد لیڈر ادارے سے وابستگی اسلام اور وطن کی وفاداری سے مشروط ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیٹیگری سی ممالک کی تعداد کم کرکے 26کر دی گئیکرونا کیسز میں کمی کے ساتھ ہی کیٹیگری سی ممالک کی تعداد بھی کم کرکے 26 کر دی گئی جبکہ جون میں کیٹیگری سی ممالک سے تمام پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر گھڑ سواری سکھانے کا انتظامہارس رائڈنگ کلب کے منتظم زبیر نے کہا کہ اب تک 1000 سے زائد افراد کو گھڑ سواری سکھا چکے ہیں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلانPCB announces schedule for City Cricket Association tournament
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »