نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی، سیریز بھی نام کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹ ہینری کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ نے 308 رنز اسکور کیے تو جواب میں کیوی ٹیم نے 388 کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔

دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کی بولنگ کا مقابلہ نہ کرسکی اور پوری ٹیم 122 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے دو میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آنیوالے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والابھارتی ملزم حوالات میں’لینڈ‘ کرگیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان آنے والی ایک پرواز کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ملزم کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرائسٹ چرچ حملوں پر بننے والی فلم پر نیوزی لینڈ میں تنقیدسنہ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر ہونے والے حملے پر بنائی جانے والی ایک فلم کو ملک بھر میں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے:مشیل باچیلٹانسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر MICHELLE BACHELETنے خبر دار کیا ہے کہ تشدد میں مزید تیزی پورے میانمار کو لپیٹ میں لے رہی ہے اور مذید انسانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کو پاس ہونے سے روکا جائے: نواز شریف کی شہباز شریف کو ہدایتThe budget should be stopped from being passed: Nawaz Sharif's directive to Shahbaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »