آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوا رہا عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا: مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں نکلوا رہا، عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا: مریم نواز MaryamNawaz pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS CMShehbaz

نہیں ہے۔لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 167 کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان 2018 میں عوامی مینڈیٹ چرا کر اقتدار پر مسلط ہوا اور اُس نے خزانے کو خالی کردیا، بات توشہ خانے کی نہیں بلکہ عادت کی ہے جس کی وجہ سے آج پاکستان کا خزانہ خالی ہے۔انہوں نے کہا کہ فتنہ خان جگہ جگہ جاکر اپنی حکومت کے خاتمے کا رونا روتا ہے، کیا عوام نے اسے پاکستان ٹھیکے پر دیا ہوا تھا جو لوٹ کھسوٹ کرنے دیتے۔ مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے چلینجز میں حکومت حاصل کی اور...

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے دعویٰ کیا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر نواز شریف کا دل خون کے آنسو روتا ہے، ہمیں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں دل پر پتھر رکھ پر بڑھانی پڑ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS CMShehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامی_نامنظور وہ_سازش_ہی_تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان پر اعتبار نہیں کررہا مریم نوازعمران خان کی وجہ سے آئی ایم ایف پاکستان پر اعتبار نہیں کررہا، مریم نواز ہاہاہاہا مزاق اچھا ہے Your all family chore bring crook father back in Pakistan اس کا مطلب ہے شہباز شریف وزیر اعظم نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کی ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوتکراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان مذاکرات جاری ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی فاروق ستار کو دوبارہ پارٹی میں شمولیت کی دعوتکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے رات گئے فاروق ستار سے ان کی رہائشگاہ پی آئی بی کالونی میں ملاقات کی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق نےصوبوں سے مشاورت کے بغیر آئی ایم ایف شرط مان لیوفاق نےصوبوں سے مشاورت کے بغیر آئی ایم ایف شرط مان لی ARYNewsUrdu 450 روپے مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے کہ بندہ کسی پٹواری کو 500 روپے دے تو وہ محلے سےدو تین مرغیاں اٹھا لائے اور وہ بھی دیسی 🤣😉😜 لوہار شریفوں کے چور جھوٹے ٹبر کےلیے موضوع ترین شعر۔ 'نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا، کیکر تے انگور چڑھایا ہر گچھا زخمایا' ھر حکومت یہی کرتی ھے اس میں نئی خبر کیا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب مضبوط کرنے کا مطالبہ، ' آئی ایم ایف نے امپورٹڈ حکومت کی دم پرپاؤں رکھ دی'اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرح حبیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے احتساب مضبوط کرنے کا کہہ کر امپورٹڈ حکومت کی دم پرپاؤں رکھ دیا۔ While Mehangai is at its peak and hurting the poor and lower middle class the most, the govt has virtually stopped Pro poor programs such as Kamyab Pakistan,Kamyab Jawan and Mera Pakistan Mera Ghar. This is double speak. Jao amrica ka pass bajwa ko ly kar or isi ka chife ko ly kr ka abu jan corruption to hamari oxygen hy IMF ko bolay na tang kary or bajwa or isi chife ko unky 👢 la nichy zuban rakhny ko bolna man jany gny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردیسندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں اور انتخابی اصلاحات سے متعلق درخواست 24 جون کو مسترد کردی تھی۔ ایم کیو ایم حلقہ بندیوں کے چکر میں پڑی ہوئ ہے انہیں کراچی کو علیحدہ صوبہ بنائیں faisalsubzwari hukumat me ho kar hukumat k khilaf Petition..... Wah bai Khi walon ko chichawatni samjha hai? Kam se kam petrol bharwanay tou awam me aao....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »