اُمید ہے برطانوی جوڑا خوبصورت یادیں ساتھ لیکر جائیگا، فردوس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پيغام ميں عوام کی جانب سے شاہی مہمانوں کا خير مقدم کيا

ہے۔

ٹوئٹر پيغام ميں معاون خصوصی نے لکھا کہ پاکستان عظیم ثقافتی ورثے کا امین اور قدیم تہذیب کا مسکن ہے۔ اُمید ہے برطانوی جوڑا خوبصورت یادیں اپنے ساتھ لے کر جائے گا۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ برٹش ایئرویز کی بحالی کے بعد شاہی جوڑے کی آمد نئے پاکستان کی آئینہ دار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہےبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے Britain RoyalCouple Visit Pakistan Islamabad Aaj se pura media Sab bhul ke in joro Ke git gane suru hu Jaige gulami ke chite Ab bhi moue pe nzer Aarhe he
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہےبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے RoyalVisitPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معاشیات کا نوبل انعام جیتنے والا جوڑا کون ہے؟عالمی غربت مٹانے کے لیے تجرباتی تحقیق کرنے پر سال 2019 کے نوبل انعام برائے معاشیات کے لیے انڈین نژاد امریکی پروفیسر ابھیجیت بینرجی، ان کی اہلیہ پروفیسر ایستھر ڈفلو اور پروفیسر مائیکل کریمر کو چنا گیا ہے۔ Arraaay ye to Apna Arastoo ... Asad Umar hy بہن بھائی؟ غربت میں کمی ہونے کے بجائے دنیا میں غربت میں اضافہ ہی ہوا ہے.. یہ نوبل پرائز دینے سے اگر غربت میں کمی ہونی ہوتی تو 50 سالوں میں غربت ختم ہو چکی ہوتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے، برطانوی ہائی کمشنراسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے شاہی جوڑے کی آمد پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات کی کڑی ہے۔ برصغیر سمیت بہت سے ممالک کو انتہائی ظالمانہ طریقے سے لوٹنے والوں کے بیٹے/پوتے کو ویلکم۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مطلب ہے سب اچھا ہےمودی سرکار کی طرح عمران خان حکومت بھی یہ کہہ رہی ہے کہ سب اچھا ہے۔ عوام ان اعدادوشمار کے چکر میں نہ آئے بلکہ یہ دیکھے کہ پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال ٹیکس دہندگان کے نام دگنے ہو گئے ہیں: پڑھیے وسعت اللہ خان کا تجزیہ۔ مولبی لوطی جلسے سے پہلے گاند آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے ...مجھے اپنی حکومت پر یقین ہے کہ میری حکومت بہت سچائی کے ساتھ جھوٹ بول رہی ہے... 🤣 وسعت اللہ خان، آپ اپنا کوئی ایک آرٹیکل کا نک بھیجیں جس میں آپ نے کبھی پاکستان کے بارے مثبت بات کی ہو ؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کمر درد انتہائی عقلمند ہے، ہمیشہ وقت پر ہوتا ہے، ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے، فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں : فواد چوہدریشہباز شریف کا کمر درد انتہائی عقلمند ہے، ہمیشہ وقت پر ہوتا ہے، ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے، فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں : فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov CMShehbaz pmln_org MoulanaOfficial AzadiMarch fawadchaudhry pid_gov CMShehbaz pmln_org MoulanaOfficial میرے خیال میں پاکستان دُنیا کا واحد مُلک ھے جہاں پاکستان سے کھُلی دُشمنی رکھنے والوں کو بھی حکومت کُچھ نہیں کہتی۔ گندے انڈوں کو اس اُمید پر سنبھال کر رکھنا کہ شائد ٹھیک ھو جائیں مُناسب نہیں fawadchaudhry pid_gov CMShehbaz pmln_org MoulanaOfficial ponka....!!!!!😂😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »