برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے 5روزہ دورے پر آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے Britain RoyalCouple Visit Pakistan Islamabad

اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریونے بتایا کہ دورے کے دوران وہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں جائیں گے۔ہائی کمشنرنے ٹوئیٹر پراپنے ویڈیوپیغام میں کہاکہ دورے سے پاکستان کو روشن خیال اور ترقی پسند ملک کی حیثیت سے

اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران شاہی جوڑے کی متعددپاکستانیوں خصوصاً نوجوانوں سے ملاقات متوقع ہے جوملک کامستقبل بدل رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پاکستان کے عوام کے ساتھ پائیدار دوستی کے خواہش مند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aaj se pura media Sab bhul ke in joro Ke git gane suru hu Jaige gulami ke chite Ab bhi moue pe nzer Aarhe he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہاہےبرطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرتھامسن ڈریونے بتایاہے کہ دورے کے دوران شاہی جوڑا پاکستان کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے استقبال کیلئے تیاریاں مکملبرطانوی شاہی جوڑے کے استقبال کیلئے تیاریاں مکمل۔ برطانوی شاہی جوڑا کل 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہا ہے جن کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئيں good ویہلے G.....AyaaaN.....Nu.......
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورے کے تمام انتظامات مکمل ہیں: وزیرخارجہبرطانوی شاہی جوڑے کے دورے کے تمام انتظامات مکمل ہیں: وزیرخارجہ Islamabad SMQureshiPTI ForeignOfficePk KensingtonRoyal RoyalFamily RoyalVisitPakistan UKinPakistan loveforcambridg MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد، پنڈی لاہور کے رکشے سج گئےبرطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان پر پاکستانی قوم کی تیاریاں عروج پر ہیں، راولپنڈی اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئےاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، وزیراعظم کا دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کے اقدامات کا حصہ ہے۔ yai waqt jaldi anai wala hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

13 سال بعد برطانوی شاہی خاندان کے کسی رکن کا دورہ ، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن آج پاکستان آئیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »