او آئی سی اجلاس، 41 سال بعد پوری امہ اسلام آباد میں جمع ہوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی صورتحال پر اسلامک ممالک کی پاکستان میں اہم بیٹھک،41 سال بعد پوری مسلم امہ اسلام آباد میں جمع ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد افغانستان کی صورتحال پر اسلامک ممالک کی پاکستان میں اہم بیٹھک،41 سال بعد پوری مسلم امہ اسلام آباد میں جمع ہوئی۔

اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا 17واں غیرمعمولی اجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا، پوری دنیا کی نظریں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس پر مرکوزر ہیں. وزیراعظم عمران خان بھی اجلاس میں شریک ہوئے ،اوآئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں 70وفود شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے سعودی عرب جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز کو کراچی میں ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اسلام آبادسمیت ملک بھر میں گیس غائبشدید سردی میں چولہے ٹھنڈےسردی کی شدت میں مزید اضافے کے بعد لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی ہوگئی ہے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ہفتے کو سال کی سرد ترین صبح ریکارڈ - ایکسپریس اردودو روز کے مقابلے میں پارہ مزید ایک ڈگری کمی سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی، بلاول بھٹوپشاور میں پولنگ سے قبل پی ٹی آئی کے افراد بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑے گئے، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں وزیر صحت کی نیوز کانفرنس میں مکڑی نے خلل ڈال دیا - ایکسپریس اردوچیف ہیلتھ آفیسر جان جیرارڈ نے مکڑی کو کاغذات سے بھگانے کی کوشش کی لیکن مکڑی نظروں سے اوجھل ہوگئی itna bara news channel aisi news break krta ha matlb kuch b hain.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی: بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی پستیوں میں گرچکی ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »