او آئی سی کا بھارت سے مسلمانوں اور مقدس مقامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی کا بھارت سے مسلمانوں اور مقدس مقامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ -

اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت میں مسلم اقلیتوں اور مقدس مقامات کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت میں متنازع شہریت کے بل اور بابری مسجد کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے او آئی سی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کو بھارتی شہریت کے قوانین پر تشویش ہے، بھارت کی موجودہ صورت حال سے مسلمان اقلیت متاثر ہو رہی ہے، او آئی سی کے متعلقہ عالمی اصول اقلیتوں کےحقوق کی بلا تفریق ضمانت دیتے ہیں اور ان اصولوں کے خلاف مزید اقدامات تناؤ کا باعث بن سکتے...

بیان میں بابری مسجد کے کیس کے معاملے پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ او آئی سی بھارت میں مسلمانوں پر اثر انداز ہونے والے اقدامات پر ںظر رکھے ہوئے ہے اور مودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ بھارت میں مسلم اقلیتوں اور اسلامی عبادت گاہوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bohot Der Kar di mehrban ateate

Which OIC , the same dead horse whose riders r decorating Modi with medals ?

Toothless tiger

Fear of Kulaluampur Sumit.

خانہ پری

Keep honoring modi with medals and keep sleeping

OIC is totally irrelevant...in fact it has done nothing significant for Muslim world.

economics bycott kion nahi karte India ka IndiaToEndia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقاتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) متنازع شہریت ایکٹ کی منظوری کے بعد بھارت لرزنے لگا، بڑھتے ہوئے مظاہروں سے پریشان وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے وزراء ملاقات کی ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی قانون کو غیر مناسب قرار دیدیا، اب تک ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ آسام بھر میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں خواتین بھی حصہ لینے لگیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمتاو آئی سی نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔ شكر ہے... اللہ مزید توفیق دے اور مسئلہ كشمیر پر بھی بول دیں. Oic . What oic. Just a tool to supress muslim voice. Bas Mazamaty Hi Karty Rehna..!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صحافی کا شاہین آفریدی سے معافی کا مطالبہپاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مشکل میں پھنس گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر حسن روحانی کا جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کا عندیہایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے میں ایران کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »