اویس شاہ کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے انکار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اویس شاہ کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے استفسار کیا کہ کیا وزیراعظم عمران خان پبلک ٹرانسپورٹ کھلوا کر ملک کو ووہان یا اٹلی بنانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے خود بھی اعتراف کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایس او پیز طے ہونے کے بعد فیکٹری اونرز نے بھی ایس او پی پر عمل نہیں کیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے پندرہ کروڑ لوگ پاکستان بھر میں متاثر ہیں، آج اگر لوگوں کو روزگار نہ دیا تو بھوک سے مرنے کا مسئلہ زیادہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی وزرا کے ہمراہ کورونا صورتحال پر بریفنگ میں کہنا تھا کہ 12 ہزار روپے کتنی دیر تک ایک خاندان کے لیے کافی رہیں گے، ہم وہ لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے جو یورپ، امریکا اور چین نے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

,,,sindh hukoomat chakle aur sharab khane kab band kar rahe he

یوم علی (رض ) کے جلوس کی اجازت جبکہ ٹرانسپورٹ بند ۔واہ کیا بات ہے سندھ حکومت کی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ فہد لائبریری میں قرآن پاک کا 11 سو برس قدیم نسخہشاہ فہد لائبریری میں قرآن پاک کا 11 سو برس قدیم نسخہ Read News SaudiArabia KingFahadNationalLibrary HolyQuran 1100YearOldCopy KingSalman KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت ڈومیسائل قانون تبدیل کرکے کشمیریوں کو اقلیت میں بدل رہا ہے، شاہ محمود - ایکسپریس اردوبھارتی سرکار ہندو توا کا نظریہ پورے علاقے خصوصاً مقبوضہ کشمیر میں مسلط کرنا چاہتی ہے، وزیر خارجہ تو آپ احمدیوں کو ؟ آپ اور بھارت میں کوئی فرق نہیں ۔ آپ بھی ظالم اور وہ بھی To tum log asemblion main khary ho k baaten karne k ilawa kuch nahen kar sakty......qureshi sab.... یہ کام آپ 1972 میں کر چکے کچھ یاد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت خراب ہے، شاہ محمود قریشیمقبوضہ کشمیر کی صورتحال بہت خراب ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial A woman in Nasrullah Pora in Budgam Kashmir shows what remains of her home.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرتسپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی، عدالت نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپیل سننے کا اختیار 3 رکنی بنچ کو ہے۔ Almost all institutions in Sindh including judicary police investigation agencies NAB are reluctant to take any action against PPP Govt in Sindh for their corruptions خورشید شاہ صاحب اور اُس کے بیٹے پاکستان کے شہری نہیں ہیں سپریم کورٹ اُن کے کیس پر سماعت کیسے کرے گی ممکن طور پر لگتا ہے پیپلزپارٹی کی اپوزیشن عدلیہ ہے جیسے پیپلزپارٹی اور عدلیہ کے درمیان مقابلہ ہے میرا میڈیا والوں سے سوال ہے کہ اس لاک ڈاؤن پر جو شیعوں کے جلوس نکل رہے ہیں ۔ اور اس میں جو قانون کی خلاف ورزیاں ھو رھی ہیں ۔ ان کی کیوریج کرنے کے لئے آپ کو کیا فالج ھو جاتا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جاپانی ہم منصب کو فون، کورونا سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، شاہ عالم مارکیٹ میں 45، چونگی امرسدھو میں 7 دکانیں سیللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی، شاہ عالم مارکیٹ میں 45 جبکہ چونگی امرسدھو میں 7
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »