اوگرا نے جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے سے متعلق سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: Ogra IshaqDar GasPrices PDMGovt

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74 اعشاریہ 42 فیصد جبکہ سوئی سدرن کےلیے 67 اعشاریہ 75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی۔اوگرا نے سوئی ناردرن کےلیے گیس پر 406 روپے 28 پیسے جبکہ سوئی سدرن کے لیے 469 روپے 28 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔ اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن کےلیے گیس کی اوسط قیمت 545 روپے 89 پیسے ایم ای بی یو ٹی ہے، جس کی نئی قیمت 952 روپے 17 پیسے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن کےلیے گیس کی موجودہ قیمت 692 روپے 63 پیسے ہے، اب نئی قیمت 1 ہزار 161 روپے 91 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی گئی۔حکومت نے اگر 40 روز میں منظوری نہ دی تو یہ فیصلہ از خود عمل درآمد ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ : اوگرا نے منظوری دے دیآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، فیصلے کے مطابق گیس کے نرخ 74 فیصد تک بڑھائے مجال یہ کتے بھولے Aik hi dafa maaar dalo middle class ko ARYNEWSOFFICIAL From Almost 3+ Months No Gas For Even a Minute And Gas Issues Sins This Imported Government Came And Raising Rates Day By Day 😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دیاوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے اپنی اپنی گیس پر گزارا کرو عزیز ہم وطنو 🤓 Hello shazbkhanzdaGEO شاہزیب حرامزادہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے ممکنہ شرائط سامنے آگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف پروگرام کیلئے ممکنہ شرائط سامنے آگئیں، عالمی ادارے نے پاکستان سے ڈیزل پر لیوی50 روپے کرنے،گیس کے شعبے میں سرکلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال 2022؛ سندھ میں دہشت گردی کے ملزمان کے بری ہونے کا تناسب سب سے زیادہ ریکارڈ - ایکسپریس اردو32 انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے 81 فیصد ملزمان رہا جبکہ 18.15 فیصد مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب نے آتے ہی دھوم مچادیبرطانوی شاہی خاندان سے قطع تعلق کرنے والے شہزادہ ہیری کی کتاب نے مارکیٹ میں آتے ہی دھوم مچادی، دکانیں آدھی رات کو ہی کھل گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عمران خان کے وارنٹ جاری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلانلاہور: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ جاری کرنے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کردیا نہیں جیل جانے کا پروگرام بناو ہمارا ملک کبھی ترقی کرے گا یا نہیں لکین ہر ادارے میں اسٹیبلشمینٹ کا افسر ضرور ترقی کرے گا چونکہ ہر سرکاری ادارے میں عام عوام کو نوکری ملے گی یا نہیں لیکن اسٹیبلیشمینٹ کے بندے کو سیٹ ضرور ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »