اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا Ogra pid_gov

اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ماہ اپریل کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.

78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی گئی۔ سوئی سدرن کے لیے آل ایل این جی کی قیمت میں 1.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 9.58 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، سوئی سدرن کے سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت 9.55 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ نے کِٹ کیوں نہیں پہنی؟ معاون خصوصی کا سوال، ہسپتال کی ورکر نے لاجواب کردیاجناح ہسپتال کی خاتون ورکر نے فردوس عاشق اعوان کو لاجواب کردیا۔۔۔ کیا جواب دیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates حکومت دینے سے پہلے اگر 'وہ' نیازی کو میانوالی کی یونین کونسل کا نائب ناظم بنا کر آزما لیتے تو شاید یہ ملک تباہی سے بچ جاتا۔ 🙏🐒😎
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی لائیو سٹریمنگ حقوق جوئے کی کمپنی کو کس طرح فروخت ہوئے ؟ نجی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ایس ایل فرنچائزز بھی جوئے کی کمپنی کے ساتھ معاہدے سے لاعلم نکلیں ہیں اور انھیں میڈیا رپورٹس سے ہی اس کا علم ہوا۔نجی اخبار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیااب 25 لاکھ غریب و مستحق خاندانوں کو امداد کی رقم 4ہزار سے بڑھا کر12ہزار روپے فی کس دی جائے گی، مستحق افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد12 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔ Dani kub ha..... سیاسی بیان ہی لگتے ہیں انکے... یا اللہ پاک جو جو بھی کورونا وائرس پر سیاست کرتا ھے اسکو کورونا+کر دیں آمین Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے دنیا بدل دی - ایکسپریس اردوبین الاقوامی سطح پہ تیزی سے پھیل جانے والی خطرناک وباء نے معاشرت سے لے کر معیشت و سیاست پر مرتب کر ڈالا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیابلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیا Taftan Quarantine Balochistan Doctors Suspended BalochistanGovt MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »