اوپیک اور اوپیک پلس گروپ کا اجلاس کل طلب، تیل کی قیمتوں پر تبادلہ خیال ہو گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: اوپیک اور اوپیک پلس گروپ کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر کل منعقد ہو گا، صدر ٹرمپ نے روس اور سعودی عرب سے اپیل کی ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پیداوار کم کریں۔ خام تیل کی قیمت

وں میں استحکام کیلئے اوپیک اور اوپیک پلس ممالک کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے جس میں کورونا وائرس کے سبب عالمی معیشت پر اثرات، خام تیل کی پیداوار اور قیمتوں سے متعلق معاملات طے کرنے کیلئے سعودی عرب اور روس سمیت تیل پیدا کرنے والے ممالک کے نمائندے سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے منڈیوں پر دباؤ ہے، روس اور سعودی عرب قیمتوں میں استحکام کیلئے پیداوار کم کر دیں۔ اس حوالے سے روس کیا موقف اپناتا ہے کل کے اجلاس میں فیصلہ سامنے آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

regularizethessesaeos DrMuradPTI arynewsud IrshadBhatti336 arifhameed15 ImranKhanPTI geonews_urdu ARYSabirShakir aaj_urdu BOLNETWORK 24NewsHD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرارپاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شامل ہیں۔ Balochistan ko is ka haq zaroor milna chahiey. Jo china fund deta hai. Warna aap ziyada tarji punjab, sind or is bar kpk ko bhi dety hain Q ke ImranKhanPTI us suby se hain. That’s why we love you Imran Khan. A brave leader سوال یہ ہے کہ ان کو سبسٹڈی کس نے دی تھی ImranKhanPTI
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان، دو صدور اور ایک امیرالمومنین کی حکمرانی میں تقسیم - ایکسپریس اردوگلبدین حکمت یار، رشید دوستم اور عبدالرب سیاف بھی میدان میں کودنے کوتیار، حامد کرزئی بھی اُمید سے ہیں Afghanistan Main Friends of Evil,Aur Dushmane Afghani Awam,In Ka Ho Ga Bura Injaam!WHA.Arifshah USA یہ کب تقسیم نہیں تھے؟!! آب کر لو بات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’بھوک کا خوف ، بھٹو شہید ؔ اور کورونائی شہیدؔ؟‘‘بھوک کا خوف ، بھٹو شہید ؔ اور کورونائی شہیدؔ؟ معزز قارئین!۔ شہید ؔ اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے ۔ راہِ حق میں جان قربان کرنے والے کو بھی شہید ؔ کہتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فربہ خاتون اور پتلے مرد کا جوڑا سماج کو کھٹکتا کیوں ہے؟مکسڈ ویٹ ڈیٹنگ ایک اصطلاح ہے جس کا استعمال ایسے جوڑے کے لیے ہوتا ہے جو اپنے وزن اور جسامت کے اعتبار سے یکسر مختلف ہوں۔ لیکن سماج مرد اور عورت کے درمیان اس تعلق میں بھی مختلف سلوک روا رکھتا ہے۔ کیونکہ ظلم لوگوں سے برداشت نہیں ہوتا 🤨 Hello how are you your number wattsapp
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد نرس اور مسلم ڈاکٹر کا کووڈ 19 سے انتقال - World - Dawn Newsپاکستانیوں کی یہ عادت کبھی نہیں ختم ہو سکتی۔۔۔ظاہر ہے زندہ ہاتھی لاکھ کا تو مردہ سوا لاکھ کا۔۔۔اب وہ بیچاری نرس جو انسانیت کی خدمت کے لیے گئی تھی اس کی خدمات پر بات کیجیے، آپ تو اس کو مرنے سے جوڑ رہے ہیں۔صحافت کا نہ صحیح کچھ اخلاقیات کا ہی خیال رکھ لیجیے۔۔۔ Wah great
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں، متن اور تازہ غزلچیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ''گالیاں دے کر صحافیوں کو خاموش رہنے کا پیغام دیا جا رہا ہے‘‘ حالانکہ یہ کام دھمکیوں وغیرہ سے بھی لیا جا سکتا تھا پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »