اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں دو روزہ وقفے کے بعد رسد کے مقابلے میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث جمعہ کو دوبارہ ڈالر کی اڑان دیکھی گئی۔

اس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 22پیسے کے اضافے سے 163.45روپے پر بند ہوئی تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جہاں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 163.70روپے پر بند ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر میں‌ اضافہ، امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت بھی کم ہوگئیپاکستانی روپے کی قدر میں‌ اضافہ، امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت بھی کم ہوگئی ARYNewsUrdu آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر اگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ) Jhothon py khuda ki lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسین نواز کی بھی نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کی تصدیقسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی برطانیہ کی جانب سے اپنے والد کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کی تصدیق کردی۔حسین نواز نے کہا pmln_org میر جعفر کے ساتھ کیا ہوا وقت آئے گا ان شاء اللہ برطانیہ ان کو بتائے گا اس جائیداد کی خریداری کیسے ہوئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کی کمی سے 163.80 روپے پر بند ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قدر کمی کا رجحانانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 24 پیسے کم ہو کر 163 روپے 22 پیسے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی ⬇️، آج کے کرنسی ریٹ تفصیلات 👈SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »