حسین نواز کی بھی نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسین نواز کی بھی نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کی تصدیق HussainNawaz NawazSharif VisaExtension pmln_org Britain

کہ برطانوی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے بعد اب برطانوی ہوم آفس میں اپیل کریں گے، معاملے کو وکیل دیکھ رہے ہیں، مجھے امید ہے کہ ویزے کا معاملہ حل ہو جائے

گا، نواز شریف کے پاس 2 آپشن ہیں، ایک تو یہ کہ وہ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کریں اور وہاں سے بھی درخواست مسترد ہونے پر وہ لندن کی ہائیکورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org میر جعفر کے ساتھ کیا ہوا وقت آئے گا ان شاء اللہ برطانیہ ان کو بتائے گا اس جائیداد کی خریداری کیسے ہوئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: نواز شریف کے ویزا کی مدت ختم، توسیع کی درخواست بھی مسترداس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے برطانوی حکام کو ویزے میں توسیع کی درخواست دی تھی۔ نواز شریف نے برطانوی حکومت کی طرف سے ویزے میں توسیع سے انکار کے خلاف اپنے وکلا کے ذریعے اپیل بھی دائر کر دی ہے اور قانون کے مطابق اس اپیل کے فیصلے تک اب وہ برطانیہ میں قیام کر سکتے ہیں،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کردیلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ Ab kahan bahge ga BBCWorld Details? 😍😁🤩
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردیلندن: برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ برطانوی ہوم آفس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ pmln_org اگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردیبرطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جبکہ نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ویزے کی توسیع کی نواز شریف ---لنڈن میں رہیں --تو -- سیلیکٹڈ ٹولے کے لئے خطرناک ہیں --- پاکستان واپس آجائیں --- تو ---بہت خطرناک ہیں --- میرے خیال میں سیلیکٹڈ کے پشت پناہ خود کوئی ایسا بندو بست کریں گے کہ --- وہ واپس نہ آ سکیں جو میاں صاحب کےویزہ میں توسیع رد ہونے پر بھنگڑے ڈال رہےہیں ان کو اندازہ نہیں اپیل میں کیاہونے والا ہے میاں صاحب کےوکلاء نےجو حقائق عدالت کے سامنےرکھنے ہیں وہ آج تک راز ہی تھے عدالت کو بتایا جائےپاکستان میں کچھ لوگ انتقام کی آگ میں کیسےاندھےہوے بیٹھے ہیں اور کیا کھیل چل رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں‌ اضافہ، امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت بھی کم ہوگئیپاکستانی روپے کی قدر میں‌ اضافہ، امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت بھی کم ہوگئی ARYNewsUrdu آخری مہینہ پی ٹی آئی حکومت تختہ الٹنے جا رہا ہے مڈ ٹرم وقت شروع ہوا چاہتا ہے انشاء اللہ میاں جی شیر ایک واری فیر اگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ) Jhothon py khuda ki lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مندر حملہ، کسی بھی قسم کی غفلت کیخلاف کارروائی کی جائے: عمران خانGustakho ko riha kato ge to re ecshan ae ga na aj taj mandro pe hamla nai howa pakistan me par isi wja se ho rahe he ke ap gustkho ko raete dete ho aor djali midya bi nai dikhata مندروں اور گردواروں کا وزیراعظم۔۔ مسجد وزیر خان میں فلم کی شوٹنگ کر کے اللّٰہ تعالیٰ کے گھر کی توہین کی گئی۔ سارا ملک سراپا احتجاج بنا۔۔ عمران خان کا کوئی بیان۔؟ کوئی مذمت۔؟ غفلت کے مرتکب کے خلاف کارروائی کا حکم؟؟ ساری حمایت و غیرت مندروں، گوردواروں اور قادیانیوں کے لیے کیوں۔۔؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »