اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش مزید تفصیلات ⬇️ PakistanArmyZindabad PakistanArmy Pakistan ISPR OverseasePakistani OfficialDGISPR GovtofPakistan mophrd

پاکستانیوں نے کہا کہ فوج پاکستان کا بہت مضبوط ادارہ ہے، پاک فوج کی حرمت ہم پر فرض ہے، کسی تھرڈ ورلڈ ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا، اداروں کے خلاف یہ سوچی سمجھی سازش ہے، یہ تو اچھا ہوا کہ ان لوگوں کی سازش بے نقاب ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ فوج ہے تو ہم ہیں، فوج کسی بھی ملک کی ریڈ لائن ہوتی ہے، پاکستان آرمی، پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 9 مئی

کو جو کچھ ہوا اس سے بد تر کچھ بھی نہیں ہو سکتا، شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا اس کے علاوہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا،فوجی تنصیبات پر حملہ بالکل ناقابل معافی ہے۔انگلینڈ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث جتنے بھی ملزمان ہیں ان سب کو گرفتار کیا جائے،ان شرپسندوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیشاوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش PakistanArmyZindabad PakistanArmy Pakistan ISPR OverseasePakistani OfficialDGISPR GovtofPakistan mophrd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں نے پاک فوج کو ریڈ لائن قرار دے دیالندن: (دنیا نیوز) انگلینڈ میں اوورسیز پاکستانیوں نے افواج پاکستان کی بے لوث خدمات کو سلام پیش کرتے ہوئے پاک فوج کو ریڈ لائن قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدتلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے نامور کرکٹرز نے 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالرز وطن بھیجے؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق ورکرز ترسیلات کا حجم مئی 2023 میں 2.10 ارب ڈالر رہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمنچیف جسٹس میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے غیر آئینی وغیر جمہوری عمل کا ازخود نوٹس لیں. حافظ نعیم الرحمن Read News JIPOfficial SirajOfficial liaqatbalochji ShamsAmjadJI Qaisarsharif555 Ameerulazim Saturabi RashidNasimJI NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دینے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوگوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دینے کی یقین دہانی - ExpressNews Gwadar Special Economic economy Trade Commerce Business CPEC
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »