اوورسیز پاکستانیوں نے پاک فوج کو ریڈ لائن قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوورسیز پاکستانیوں نے پاک فوج کو ریڈ لائن قرار دے دیا OverseasPakistani England PakArmy Pakistan

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ فوج پاکستان کا بہت مضبوط ادارہ ہے، پاک فوج کی حرمت ہم پر فرض ہے، کسی تھرڈ ورلڈ ملک میں بھی ایسا نہیں ہوتا، اداروں کے خلاف یہ سوچی سمجھی سازش ہے، یہ تو اچھا ہوا کہ ان لوگوں کی سازش بے نقاب ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ فوج ہے تو ہم ہیں، فوج کسی بھی ملک کی ریڈ لائن ہوتی ہے، پاکستان آرمی، پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس سے بد تر کچھ بھی نہیں ہو سکتا، شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا اس کے علاوہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا،فوجی تنصیبات پر حملہ بالکل ناقابل معافی ہے۔ انگلینڈ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث جتنے بھی ملزمان ہیں ان سب کو گرفتار کیا جائے،ان شرپسندوں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفاعی تجزیہ کاروں نے یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کو خوش آئند قرار دے دیااسلام آباد : دفاعی تجزیہ کاروں نے اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے والے یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کو خوش آئندہ قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ماسٹر پلان منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان منظوری کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے سوال کیا ماسٹر پلان کی منظوری کے بعد مشاورت کا کیا مطلب ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بیپر جوائے : پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیاکراچی : سمندری طوفان بیپر جوئے کے پیش نظر ساحلی علاقوں میں موجود پاک فوج نے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون بنے گا کراچی کا میئر؟ حافظ نعیم الرحمان یا مرتضیٰ وہاب؟ فیصلہ آج ہوجائے گامیئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا مقام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت سے تبدیل کر کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حرا سومرو نے گھریلو ذمہ داریوں کیساتھ اداکاری کو مشکل ترین کام قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ حرا سومرو نے گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ اداکاری کے فرائض سرانجام دینا مشکل ترین کام قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی : چار خطرناک دہشت گرد ہلاکچمن پاک افغان سرحد پر سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے4دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »