اونٹوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اونٹوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

پیر محل میں موٹر وے ایم تھری انٹر چینج کے قریب اونٹوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کےمطابق عیدالاضحیٰ پر فروخت کے لیے مویشی منڈی لائے گئے جانور فروخت نہ ہونے پر بیوپاری پیر محل سے واپس ملتان لے کر جا رہے تھے کہ اونٹوں سے بھرا ٹرک توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے موٹر وے ایم تھری انٹرچینج کے قریب الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک پر سوار 3 بیوپاری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے بیوپاری بھکر کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحقفیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹانک میں دو ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی - ایکسپریس اردوایک حادثے میں کھلی گاڑی میں بیٹھا لڑکا سڑک پر گرنے سے دم توڑ گیا، دوسرے حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، بچہ زخمیپولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ سے 5 سال کے بچے کو بھی زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہلم، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 4 افراد ڈوب گئےجہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجا مبین کیانی سمیت 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، کمسن بچہ زخمیکراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد میں فائرنگ سے زخمی تینوں افراد دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی جگہ سے 5 سال کے بچے کو بھی زخمی حالت میں لایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »