کراچی میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد دم توڑ گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کی شناخت محمد جنید اور سیفن کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جبکہ زخمی چار سال کے بچے کا علاج جاری ہے۔

ایس پی بلدیہ مغیز ہاشمی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران پتا چلا ہے کہ چاروں افراد گھر کے باہر کھڑے تھے اس دوران نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، بچہ زخمیپولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ سے 5 سال کے بچے کو بھی زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ویلفیئر ایسوسی ایشن کا صدر فائرنگ سے جاں بحق - ایکسپریس اردوفائرنگ کی زد میں آکر خاتون سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :ڈاکو 7 لاکھ کے بیل2 قیمتی بکرے چھین کر فرارشہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں مسلح افراد چوکیدار سمیت 5 افراد کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جانور لیکر فرار ہوگئے .رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیشن جج بہنوئی اور دو بچوں سمیت ڈیم میں ڈوب کر جاں بحقجہلم: (دنیا نیوز) سیشن جج پتوکی راجہ مبین اپنے بہنوئی اور دو بچوں سمیت نہاتے ہوئے مقامی ڈیم میں ڈوب کر دم توڑ گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہلم: ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحقبحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا، بہنوئی اور بھانجا شامل ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بولان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوبولان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »