اونٹ کو مرغوب پھل ہمارے کس کام کا؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانٹوں دار جھاڑی کے پھل سے علاج ................................ برصغیر میں بکثرت پائے جانے والی جھاڑی اونٹوں کو بہت مرغوب ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

برصغیر میں اونٹ کٹارا بکثرت پائی جاتی ہے۔ یہ کانٹوں دار جھاڑی ہے جس کا پھل صحرائی جہاز یعنی اونٹ بہت رغبت سے کھاتا ہے اور اسی نسبت سے ہمارے ہاں اسے اونٹ کٹارا کہتے ہیں۔اونٹ کٹارا قدیم بُوٹی یا جھاڑی ہے جسے جگر اور پتہ کی مختلف بیماریوں کے علاج میں مفید بتایا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق اس کے بیجوں سے سیلی میرین حاصل کیا جاتا ہے جو اس کا مؤثر ترین جُز ہے۔ اس سے دوائیں تیار کی جاتی ہیں۔ ایک زمانے سے اسے طبیب اور ماہر حکیم علاج اور مختلف جسمانی تکالیف سے نجات دلانے کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ ماہر اطبا نے اس کے مختف امراض میں نافع اور دافع تکالیف ہونے سے متعلق اپنے تجربات اور مشاہدات بتائے ہیں۔ صحت اور علاج معالجے سے متعلق مختلف کتب میں لکھا ہے کہ یہ بُوٹی جوڑوں کے درد میں مفید ہے۔ اس کے علاوہ جگر کے لیے صحت بخش ہے۔

ماہرین کے مطابق اونٹ کٹارا بلغم کو ختم کرتی ہے، ہاضم ہے، اور اس کا استعمال بدن کو قوت بخشتا ہے۔ تاہم جس طرح کسی بھی جڑی بُوٹی کو ماہر معالج کی ہدایت کے بغیر استعمال نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اونٹ کٹارا کو بھی مخصوص طبی طریقے سے ہدایات کے مطابق استعمال کیا جانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

StayHomeSaveLifes

ماشااللّہ

You want to say silymarim Oont ka Tara, a very old treatment of hepatitis?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ایک وائرس ہے، احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس سے لڑنا ہے: چودھری نورالحسن تنویردبئی (طاہر منیر طاہر) کورونا ایک مہلک وائرس ہے جو دن بدن پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Opinions - Dawn NewsMahnoorPK_ Dawn ko tou rehney hi do Dawn ke 'bread' achi hoti ha ... News achi nai deta . As per dawn every one got sick and need medical facility
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'' امریکا اس وبا کا اگلا سب سے بڑا عالمی مرکز بن سکتا ہےّّ امریکا اس وبا کا اگلا سب سے بڑا عالمی مرکز بن سکتا ہے ' عالمی ادارہ صحت کی ترجمان کے بیان پر نیا ہنگامہ برپا ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بزدار حکومت ہر لحاظ سے محکمہ صحت کو مضبوط کر رہی ہے: فیاض الحسن چوہانبزدار حکومت ہر لحاظ سے محکمہ صحت کو مضبوط کر رہی ہے: فیاض الحسن چوہان Fayazchohanpti UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR COVID19Pakistan Covid19Out GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے ڈرنا نہیں ہے،معمولات زندگی بحال رکھیں،برازیلی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں کون گھر سے کام کر سکتا ہے؟پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے بعد کئی اداروں نے گھر سے کام کرنے سے متعلق باقاعدہ اجازت دے دی ہے تاہم اکثریت اس سہولت سے اب بھی محروم ہے۔ Freelancers 😇 I
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »