امریکا کروناوائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کےساتھ کھڑا ہے،امریکی سفیر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کروناوائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کےساتھ کھڑا ہے،امریکی سفیر ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ امریکا کروناوائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کےساتھ کھڑا ہے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا اور پاکستان عالمی سطح پر صحت سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دیرینہ شراکت دار ہیں اور سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول سے 100 سے زائد فارغ التحصیل پاکستانی گلگت بلتستان اور پنجاب میں کرونا کے معاملات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

پال جانز کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو جیکب آباد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے قیام کے لیے 18 ملین ڈالر فراہم کیے گئے جبکہ خیبرپختونخوا کو 13 جدید ایمبولینسیں بھی فراہم کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور متاثر افراد کی تعداد 1179 تک جا پہنچی ہے ، سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس سے اب تک 9 افراد جاں بحق اور 21 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Funny joke

Lkn pakistan ub kahin or khara ha mery pyary bhai ❤

ہم بھی امریکہ کے ساتھ کھڑے ہیں

Why dont american announce a great relief fund for Pakistan?

Apnaa pehly deal to karo hamary sath aye kara hone

امریکہ صرف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ چاٸینہ پوری طرح مدد کررہا ہے

ہم کو کوئی ضرورت نہیں ہے امریکہ کا ہمارا اللہ پاک ہے ہمارے ساتھ

In a meeting in 1990, Saddam Hussein said that the US had threatened him with the Corona virus.

پٹواریوں جاگ رہے ہونا۔

StayHomeSaveLifes

No🤫

Khud ko to sambhal ni pa rha humy kaha sy samnbhaly ga

Un say khain phlye apna dafa to krlain phr kisi k pass ain

کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں ہے.بیھٹے رہو منافقوں

First you take care your own country dear

بقد ڈالر نہیں طبی سامان دو۔ نقد ڈالر تو رشوت ہے اور سامان مدد ہے۔

Hahahahahah khod ko to bachalo...

اپنی لڑائی پہلے لڑ لو پھر ہمارے پیارے پاکستان کی مدد کرنا

اپنا کیڑا تو سنبھالا نہیں جا رہا چلے ہیں ہماری مدد کو۔

Hamara ALLAH hamary sth hy inki kya oqaaat

Paaa g apni ty ler lo. 82k ho gye hain. America faithful on technology our hopes from ALLAH Taala only.

اپنے ساتھ تو کھڑے ہو جاؤ۔۔۔۔۔پاکستان کی بہت فکر ہے 🤔

Tell him to first he should provide proper protection to doctors working in America without any precaution no mask no protection suits.

apna ap sambalo

بھائی اپنا علاج پہلے کرو امریکہ میں ماسک نہیں مل رہے آپ کھڑے ہے اچھی بات ہے کچھ فاصلہ رکھے تماری صرف باتیں ہوتی ہے ہم نے سن لی کل پورا میڈیا آپ کی بہت تعریف کرے گی ماضی پہ مٹی ڈال کر

زیادہ ساتھ نہیں کھڑے ہونا ، زرا فاصلہ سے پلیز

First hi try to safe his country bagarat ka bacha

تھوڑا پاسے ہو کے کھڑا ہو ۔۔۔😉🤣

آپ بیٹھ جائیں شکریہ

Chal bhootni kai. Khud banaya or puri dunya ko pagal bana raha hai?

We really need ALLAH to be with us not America, US better think of its own.

1st USA should take care of it self the increasing in numbers showing that all records are going to break in USA.

Pehly Zara apny baray me b sochay.

America pehle lockdown to ker lee. Trump ke roz byaan ek he ata ha our country is not design for lockdown people have to get back to work. I mean seriously buhat he nonsense president he America ka.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد بیک وقت اذانیں CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیں CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan IshaPrayer Azaans PrayersForCoronaFreeWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیکرونا وائرس کے علاج اور بچاؤ کے سلسلے میں کلوروکین نامی دوا کے مبینہ استعمال پر پاکستان میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ OTC drugs,paramedics,unlicensed pharmaceuticals outlets be banned.Drugs and Cosmetics Act 1940 be annuled and new legislation to separate dangerous drugs from medicines and cosmetics need of an hour. Hahahah Log lay gay For stock ARYNEWSOFFICIAL Good . No prescription no medicine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندیپاکستان بھر میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیرملیریا کی دوا فروخت کرنے پر پابندی Pakistan PakistanFightsCorona PTIGovernment RestrictionsOnSale MalariaDrugs Medicine CoronavirusPandemic Covid19Pakistan SHABAZGIL pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہپاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic گھر میں بیٹھ کر نیٹ استعمال کر کے وقت گزارا جارہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »