اومیکرون کے آتے ہی کورونا ویکسی نیشن کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے‘ اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون کے آتے ہی کورونا ویکسی نیشن کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے‘ اسد عمر AsadUmar CoronaVirusPandemic OmicronVariant CoronaVaccination MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے‘ ہے۔ ہفتہ کو اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں اومیکرون کے آتے ہی کورونا سے بچاو¿ کے لیے ویکسی نیشن کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اس وقت ملک بھر میں 8 کروڑ 75 لاکھ سے زائد افراد

کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک لگواچکے ہیں جب کہ 6 کروڑ افراد کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جاچکی ہے۔واضح رہے کہ اومی کرون کو کورونا اب تک کی سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے۔ برطانیہ سمیت دنیا کے کئی ممالک اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔پاکستان میں اب تک صرف کراچی میں اس وائرس سے متاثرہ افراد سامنے آئے ہیں، شہر میں سرکاری طور پر 2 افراد میں اومیکرون کی تصدیق ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے وار جاریمزید14افرادجان کی بازی ہارگئے۔ملک میں کورونا کے وار جاری،مزید14افرادجان کی بازی ہارگئے۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 NewVariant CoronaCases NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں کمی ، 7 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید 7 اموات اور 357 کیسز سامنے آئے اور کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.74 فیصد ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین پلیئرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، آخری T20 کے امکانات روشنویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے دستیاب تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد سیریز کا آج آخری میچ ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ تصویر کے چرچےشعیب ملک کی بیٹے کے ساتھ تصویر کے چرچے ARYNewsUrdu shoaibmalik ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں کرونا کے لیے امریکی کمپنی کی دوا کی منظوری کا امکانجاپان میں کرونا کے لیے امریکی کمپنی کی دوا کی منظوری کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »