ونڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ شیڈول کے مطابق ہو گا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

کراچی: ۔ پی سی بی کی ہدایت پر براڈ کاسٹرز کراچی نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ آج شام 6 بجے کھیلا جائے گا، قومی شاہینوں کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ایک اور اونچی اڑان پر نظریں جمائے تین سال بعد دوبارہ وائٹ واش کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ قبل ازیں آج صبح ویسٹ انڈیز ٹیم کے 3 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے جس کے سبب میچ ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق ان متاثرہ 3 کھلاڑیوں میں شائی ہوپ، سپنر اکیل ہوسین اور آل راؤنڈر جسٹن گریوز شامل تھے جبکہ 2 آفیشلز اسسٹنٹ کوچ روڈی ایسٹ اور ٹیم فزیشن ڈاکٹر اکشائی بھی کورونا سے متاثر ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈین پلیئرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے، آخری T20 کے امکانات روشنویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے دستیاب تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جس کے بعد سیریز کا آج آخری میچ ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بندلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشن بند کر دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مثبت کیسز کی شرح 0.7 پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے یومیہ مثبت کیسز کی شرح 0.7 پر آگئی ہے، ایک دن میں صرف 6 اموات اور 302 کیسز ریکارڈ ہوئے۔ تاریخ لکھی جارہی ہے کہ دسمبر کی ٹھٹھرتی رات میں حکمران اور ججز گرم کمروں میں خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور برطرف غریب ملازمین شاہراہ دستور پہ کھلے آسمان تلے ماوں، بہنوں اور بچوں کے ساتھ انصاف کے لیے ٹھٹھر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز خطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے 3کھلاڑی اور 2آفیشلز کورونا کاشکارپاکستان ویسٹ انڈیزسیریزخطرےمیں:ویسٹ انڈیز کے3کھلاڑی اور2آفیشلز کورونا کاشکار PAKvWI PakvsWi T20Cricket OdiSeries Pakistan WestIndies Players Infected TestPositive Coronavirus COVID19 TeamPlayers windiescricket ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیزکے کھلاڑیوں پر کورونا کے وار۔۔5 متاثرپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز پرکورونا وائرس نے یلغار کردی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ارکان کا کورونا مثبت نکل آیا What type of bio-bubble is made by PCB.pakvsWi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں مزید 5 کورونا کیسز، ٹور کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگاویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ میں شامل 3 کھلاڑیوں سمیت مزید 5 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے، دونوں بورڈز کے درمیان ٹور جاری رکھنے کے حوالے سے آج اہم میٹنگ بھی ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »