اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او OmicronVarient WHOPakistan Pakistan GovtofPakistan

ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا کی آئی ایچ یو قسم دنیا میں تیزی سے نہیں پھیل رہی تاہم اومی کرون کی شدت کم تو ہوسکتی ہے مگر اسے معتدل نہیں کہا

جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اومی کرون کی شدت کم ہونے کے باعث اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے لہٰذا ضروری ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں کوکورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں لوگوں کوکورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے: ڈاکٹر ٹیڈروس اومیکرون کا مکسچر کس ملک میں تیار ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہگزشتہ روز لاہور میں مزید 20 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی جس سے شہر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 170 ہوگئی۔ جلدی کرو پھر لاک ڈاؤن لگادو موت کے فرشتے کے راستے مسدود کردو حالانکہ سب نے مرنا بھی ہے کل نفس ذائقہ الموت اور یہ کہ جب انسان زمین پر بے راہ رو ہو جائیں تو طرح طرح کی سزاؤں سے دوچار ہوتے ہیں۔ مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگیلاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئےکراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غلط فہمی میں نہ رہیں کہ اومی کرون ہونے سے فرق نہیں پڑتا: اسد عمرملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آگئےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اومی کرون  پنجاب میں تیزی سے پھیلنے لگا ، گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 43 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »