اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں لوگوں کوکورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے: ڈاکٹر ٹیڈروس

کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی شدت کم ہے مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے۔

عالمی ادارہ صحت کےڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا کی آئی ایچ یو قسم دنیا میں تیزی سے نہیں پھیل رہی تاہم اومی کرون کی شدت کم تو ہوسکتی ہے مگر اسے معتدل نہیں کہا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اومی کرون کی شدت کم ہونے کے باعث اسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے لہٰذا ضروری ہے کہ دنیا بھر میں لوگوں کوکورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ اومی کرون کے 80 فیصد مریض ایسے ہیں جن کی ویکسی نیشن نہیں کی گئی، 109 ممالک جولائی تک ویکسین فراہمی کاہدف حاصل نہیں کرپائیں گے، 36 ممالک 10 فیصد شہریوں کوبھی ویکسین فراہم نہیں کرسکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اومیکرون کا مکسچر کس ملک میں تیار ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگیلاہور:پنجاب بھرمیں کروناکی اومی کرون قسم تیزی سےپھیلنےلگی، پڑھیے ArshadAliUmar کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہگزشتہ روز لاہور میں مزید 20 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی جس سے شہر میں اومی کرون کیسز کی تعداد 170 ہوگئی۔ جلدی کرو پھر لاک ڈاؤن لگادو موت کے فرشتے کے راستے مسدود کردو حالانکہ سب نے مرنا بھی ہے کل نفس ذائقہ الموت اور یہ کہ جب انسان زمین پر بے راہ رو ہو جائیں تو طرح طرح کی سزاؤں سے دوچار ہوتے ہیں۔ مجھے تو یہی سمجھ آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مزید 23 اومی کرون مریض سامنے آ گئےکراچی میں کورونا کے ساتھ اومی کرون وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید 23 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غلط فہمی میں نہ رہیں کہ اومی کرون ہونے سے فرق نہیں پڑتا: اسد عمرملک میں کورونا وائرس کی وباء کنٹرول کرنے کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ اومی کرون ہو گیا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کیسز بڑھ رہے ہیں، لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمراومی کرون کے بڑھتے پھیلاؤ پر سرابرہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے جو پابندیاں عائد کی تھی ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہی ہوا جسکا ڈرتھا۔۔اومی کرون سے پہلی موت ہو گئیوہی ہوا جسکا ڈرتھا۔۔اومی کرون سے پہلی موت ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »