اومیکرون وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ایشیائی ممالک کو اہم مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون وائرس: عالمی ادارہ صحت کا ایشیائی ممالک کو اہم مشورہ arynewsurdu covid

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے ایشیائی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ کووڈ 19 کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے بچاؤ کے لیے مزید احتیاط کی ضرورت ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے متنبہ کیا کہ کورونا کی نئی قسم دنیا بھر میں پھیل رہی ہے، اومیکرون سے بچاؤ کے لیے پیشگی اقدامات کرنے ہوں گے۔ ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ایشیائی ممالک میں وائرس دیر سے پھیل سکتا ہے لیکن ہر ملک کو نئے ویرینٹ کے لیے احتیاطی انتظامات کرے تاکہ اس پر قابو پایا جاسکے۔

ڈائریکٹر نے ہدایت کی کہ تمام ممالک ویکسین کا عمل مکمل کریں اور حفاظتی اقدامات جیسے ماسک پہننا اور سماجی دوری کے اصولوں پر عمل درآمد کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر تیدروس نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہمیں ڈیلٹا ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے موجود طریقہ کار کو استعمال کرنا ہوگا، اگر ہم یہ کرلیں تو ہم اومیکرون کے پھیلاؤ کو بھی روک سکتے ہیں، عالمی سطح پر ویکسینیشن بھی کم ہو رہی ہے اور ٹیسٹنگ میں بھی کمی دکھائی دے رہی...

انہوں نے واضح کیا کہ ہم پوری دنیا سے اپیل کر رہے ہیں کہ ویکیسن کی تقسیم اور ٹیسٹنگ پوری دنیا میں یکساں اور مساوی بنیادوں پر کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون وائرس کیا ہے؟ سعودی وزارت صحت کی وضاحت -وزارت صحت نے اطمینان دلایا کہ مملکت میں کورونا وائرس سے افراد اورمعاشرے کے تحفظ کےلیے جو انتظامات کیے گئے ہیں وہ کافی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون وائرس: امریکی صدر کا بڑا اعلاناومیکرون وائرس: امریکی صدر کا بڑا اعلان arynewsurdu joebiden
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون وائرس کے مزید 5 کیسز رپورٹ۔۔خوف کے سائے بڑھنے لگےامریکا میں سردیوں میں کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے جبکہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندیوں سے متعلق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ کوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یونین کرونا حرامخوروں کی نیا طریقہ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »