اومی کرون کیسز میں اضافہ، برطانیہ میں پلان بی نافذ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیسز میں اضافے پر برطانیہ میں پلان بی کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ جمعے سے بیشتر عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا، تھیٹر اور سینما میں بھی ماسک کا استعمال کیا جائے گا۔ برطانوی وزیراعظم کے مطابق آئندہ ہفتہ سے نائٹ کلب اور رش والے مقامات پر جانے کیلئے کووڈ پاس دکھانا لازمی ہوگا۔.

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ جمعے سے بیشتر عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا، تھیٹر اور سینما میں بھی ماسک کا استعمال کیا جائے گا۔ برطانوی وزیراعظم کے مطابق آئندہ ہفتہ سے نائٹ کلب اور رش والے مقامات پر جانے کیلئے کووڈ پاس دکھانا لازمی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون پہلے سے موجود وائرس سے کم خطرناک ہے: امریکی سائنسدانIt is cold virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں: WHOکورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ، ڈیلٹا ویرینٹ سے زیادہ خطرناک نہیں، اومی کرون سے متعلق عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا اہم بیان سامنے آ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ کیس میں گرفتار 131 ملزمان میں سے 46 رہا - ایکسپریس اردوسانحہ سیالکوٹ میں اب تک 34 مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گنجائش سے زائد قیدیوں کی جیل میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبرونڈی کے نائب صدر پروسپر بیزومبانزہ کا کہنا ہےکہ آگ دارالحکومت گیٹیگا کی ایک جیل میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری جیل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. تیز سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید9افراد جاں بحقکورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار44افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار630، خیبرپختونخوا 5 ہزار868، اسلام آباد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہاسلام آباد : پاک بحریہ نے زمین سےفضا میں مار کرنےوالےمیزائلز کی فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا،کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت ہے ماشاءاللہ الحمداللہ MashaAllah ♥️🇵🇰♥️ MashaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »