اومیکرون کے بعد نئے ویرینٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون کے بعد نئے ویرینٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu Omicron

عالمی وبا کورونا کے اومیکرون کے کیسز میں کمی آنا شروع ہوئی تو ایک نئے ویرینٹ ’ڈیلٹا کرون‘ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور اور یورپی ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ ڈیلٹا کرون کے 17 کیسز ریکارڈ گئے ہیں اور کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیلٹا کرون کے بارے میں تحقیقات محدود ہونے کی وجہ سے اس کی شدت کے بارے میں کوئی حتمی رائے دینا قبل از وقت ہو گا۔

میڈیٹرینی انسٹیٹیوٹ سے فلپ کولسن نے کہا ہے کہ نئے ویرئینٹ ڈیلٹا کرون کے فرانس میں 3 کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔جنیاتی تحقیقاتی کمپنی ہیلکس کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایک دوسرے سے مختلف 2 ڈیلٹا کرون کیس ریکارڈکئے گئے ہیں۔قبرص یونیورسٹی کے بائیولوجیکل سائنس کے پروفیسر لیونڈیوس کوسٹریکس کا کہنا ہے کہ ہم نظر رکھے ہوئے ہیں کہ دونوں کے امتزاج سے بننے والی نئی قسم زیادہ خطرناک یا متعدی ہوسکتی ہے یا نہیں؟ البتہ ذاتی طور پر وہ سمجھتے ہیں کہ ڈیلٹاکورن کو زیادہ متعدی قسم اومیکرون پیچھے چھوڑ کر...

ماہرین کے مطابق فی الوقت تک اومیکرون کو ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ متعدی خیال کیا جارہا ہے اور یہ تجزیہ کچھ شواہد کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے عشق بے پناہ کے چرچےگلوکارہ امیر ہ میر کے نئے گانے 'عشق بے پناہ' کے چرچے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز شخصیات کے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغامات سامنے آ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایاگیا جس میں دنیا بھر کی خواتین کے تمام سیاسی ،ثقافتی اور ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی کے بعد سیکنڈ ہینڈ موٹرسائیکلوں کے نرخ بھی بڑھ گئےنئی بایئکس کی تیزی سے بڑھتی قیمتوں نے استعمال شدہ بایئکس کے نرخ بھی بڑھا دیئے۔ لاہورمیکلوڈ روڈ مارکیٹ میں استعمال شدہ 70 سی سی ہنڈا بایئکس اوسطا 15 سے 20 😭😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم باہو بلی کے بعد شادی کے 5 ہزار پروپوزل آئے، اداکار پرابھاس کا انکشافوہ تمام شادی کے پروپوزلز میرے لیے ایک بڑا کنفیوژن بن گئے تھے، میں شادی ضرور کروں گا لیکن مجھے معلوم نہیں کہ کب کروں گا، پرابھاس Prabhas deserves it... fair enough!! Tum jeo wala ho hi India ki olad ho India hi jal jao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو32 سال بعد ضمانت مل گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کے قتل میں ملوث مجرم اے جی پیراویلن 32سال سزا پانے کے بعد ضمانت پر رہا ہوگیا ۔ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کانپیں ٹانگنے' کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمارسیاسی رہنماؤں کے زبان پھسلنے کے واقعات عام بات ہے اور اسے قبل بھی بلاول بھٹو کے زبان پھسلنے کے واقعات پیش آئے Dulaat e islamia se tanggaa zrorr kanptii h pentt bi geli😂 اردو تو آپ کی بھی کمال ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »