اومی کرون سے بچاؤ کا بہترین حل کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی نئی قسم اومی کرون سے بچاؤ کا بہترین حل کیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu OmicronVarient

کراچی: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کرونا کی نئی قسم سے بچنے کا ممکنہ طریقہ بتا دیا۔

ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کرونا کی نئی قسم اومی کرون کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ کرونا کے حوالے سے تشویش کی ایک وجہ نیا ویریئنٹ کا سامنے آنا ہے، جسے ڈبلیو ایچ او نے اومی کرون کا نام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا کی اس تغیر شدہ قسم کی جینیات میں تیس جبکہ مجموعی طور پر پچاس تبدیلیاں ہیں، اسی بنیاد پر وائرس کا ایک سے دوسرے انسان یا دیگر اجزا سے ذریعے منتقل ہونے کا عمل ماضی کے مقابلے میں تیز ہوسکتا ہے۔

صوبائی وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ ان ساری وجوہات کی روشنی میں ہماری تشویش بڑھ رہی ہے جبکہ یہ بھی امکان ہے کہ اس ویریئنٹ کی وجہ سے ویکسین کی افادیت ختم ہوجائے گی۔ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کرونا ویکسین کی ایک خوراک لگوانے والے شہریوں سے دوسری خوراک لگوانے کی ایپل کی اور بتایا کہ بارہ سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسین نیشن کا عمل دوبارہ شروع کیا جارہا ہے۔

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کرونا ویکسین کی استعداد کو بڑھانے کے لیے موبائل ویکسی نیشن کی تعداد کو بڑھا کر 3 ہزار 378 جبکہ ویکسی نیٹرز اور دیگر عملے کی تعداد کو بھی 13 ہزار سے زائد کردیا ہے۔انہوں نے اضلاع کی سطح پر کال سینٹرز کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان سینٹرز سے کرونا کی ایک ویکسین لگوانے والوں سے بذریعہ میسج اور کال رابطہ کیا جائے گا اور انہیں ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کی تلقین بھی کی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک کی طرف توجہ اور اپنے طریقے پر غور۔۔۔بہترین حل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کا حوصلہ افزا بیاناومی کرون کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کا حوصلہ افزا بیان ARYNewsUrdu OmicronVarient WHO
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’دنیا تیار رہے ‘ ڈبلیو ایچ او نے دنیا کو اومی کرون کے خطرے سے آگاہ کردیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو اومی کرون کے خطرے سے خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیانہوں نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، تمام ممالک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی لانے والے اقدامات کریں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ۔۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیانہوں نے کہا کہ نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، تمام ممالک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی لانے والے اقدامات کریں۔ افسوسناک بات ہے کہ خبر کے بجائے سنسنی پھیلا رہے ہیں. ہیڈ لائن میں امریکہ لکھ سکتے تھے، اس طرح ہر شخص کا ذہن پاکستان کی طرف جائے گا کیونکہ آپ نیوز یہاں دے رہے ہیں. پتہ نہیں رینٹنگ، کلکنگ، سرچنگ، ویزیٹنگ اور پیسے کیلئے آپ لوگ اور کیا کیا کریں گے. 🤔😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی اومی کرون کیخلاف دوا سامنے لے آئیبرطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئیامریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »