رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں دکھائی نہ دینے والا سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور بحرالکاہل مین بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2021 کے آخری سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا،سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا۔ سورج گرہن کا اختتام دوپہر دو بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق جنوبی افریقہ،آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ جبکہ بحیرہ اوقیانوس،بحرالکال ،اںٹارکٹیکا بحر ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن اس وقت رونما ہوتا ہے جب زمین اور سورج کے درمیان چاند آجاتا ہے اور اس کا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔ یہ سورج گرہن اگرچہ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا لیکن جنوبی نصف کرے کے کئی ممالک میں نمایاں ہوگا۔ واضح رہے کہ مکمل سورج گرہن صرف انٹارکٹیکا میں ہی دیکھا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل( ہفتہ کو) ہوگاسورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ نظر آئے گا رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل (ہفتہ کو)ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا محکمہ موسمیاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا ،  پاکستانی وقت کے مطابق صبح  10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن کل ہوگا -رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا، رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن کل ہوگا -رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 29 منٹ پر ہوگا، رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا - ایکسپریس اردوسورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگارواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »