اورنج لائن میٹرو ٹرین کے آزمائشی سفر کا آج سے آغاز

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین کتنے انجنوں اوربوگیوں پرمشتمل ہوگی اور اس میں کتنے مسافر سفر کرسکیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ہورہا ہے،27کلومیٹر کا فاصلہ 45منٹ میں طے کیا جائے گا،3ماہ تک ہر روز آزمائشی طور پر اورنج لائن میٹرو چلائی جائے گی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی ڈیرہ گجراں اسٹیشن سے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے آزمائشی سفر کا آغاز کریں گے،بجلی سے چلنے والی اورنج لائن ٹرین مکمل آٹو میٹک ہے۔ افتتاح کے بعد ٹرین ہر روز آزمائشی طور پر ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک چلے گی،27 کلو میٹر کا فاصلہ 27 اسٹیشنوں پر رکتے ہوئے 45 منٹ میں طے ہوگا۔

اورنج لائن ٹرین کو 3 ماہ آزمائشی طور پر چلا کر اسکا مکینیکل، الیکٹریکل اور بریک سسٹم چیک کیا جائے گا ،ٹرین 2انجنوں اور 3مسافر بوگیوں پر مشتمل ہوگی،ٹرین میں 200 افراد بیٹھ کر اور 800 کھڑے ہو کر سفر کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرو اورنج لائن ٹرین آزمائشی سروس کے لیے تیارمیٹرو اورنج لائن ٹرین آزمائشی سروس کے لیے تیار Track Orange Line Train Begins Test Runs PTIOfficialLHR GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین آج سےزندہ دلان لاہور کیلئے کھول دی جائےگیلاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح آج ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بجائے وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی افتتاح کریں گے شُکریہ نواز شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین آزمائشی طور پر آج پھر چلائی جائے گی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کو بجلی پر چلانے کا فیصلہاورنج لائن ٹرین کو بجلی پر چلانے کا فیصلہ Pakistan Lahore OrangeLineTrain Electricity TestRun PmlnMedia pmln_org UsmanAKBuzdar CMPunjabPK demp_gov PmlnMedia pmln_org UsmanAKBuzdar CMPunjabPK demp_gov Diesel ty chli nai ty bti ty
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو اورنج ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوتلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی افتتاحی تقریب کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بطور مہمان مدعو کر لیا ہے۔ RiazHussain44 CMShehbaz pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A Ab khush h showbaz Wapis ana pry ga😆😆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »