اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

شہرقائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کوچ کے اندر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، عورت کو تھپڑ مارنے والا کنڈیکٹر نہیں بلکہ اس کا خالہ زاد بھائی تھا جو اس کے ہمراہ کوچ میں سفر کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے کوچ کے ڈرائیور احسان، کنڈیکٹر صدیق اور کوچ کے مالک محمد اسرار کو گرفتار کیا تھا۔ محمد اسرار نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ اس نے ڈرائیور اور کنڈیکٹر دونوں سے الگ الگ معلومات حاصل کیں تو انہوں نے اس ویڈیو میں خاتون کو تھپڑ مارنے سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بس کنڈیکٹر نے خاتون مسافر کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں بس کنڈیکٹر نے خاتون مسافر کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بس میں تھپڑ مارنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کا بیان آگیابس میں تھپڑ مارنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کا بیان آگیا AryNewsUrdu اگر پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز ہے تو اس بندے کو سخت سزا دلوائے کیونکہ اس عورت پر ھاتھ اٹھا کر بہت غلط کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جاسوس خاتون کا جنسی تعلقات کی لالچ دے کر اعلیٰ ایرانی عہدیداران کو پھنسانےکا انکشاف07:57 AM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, یوروشلم:  اسرائیل کی خاتون انٹیلیجنس آفیسر  کیتھرین پیریز شکدم نے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی میں کوئی نئی بات نہی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں سیلاب سے تباہی، پولیس آفیسر نے 93 سالہ خاتون کو بہادری سے بچا لیاسڈنی : نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے تباہ شدہ گھر کے اندر پھنسی 93 سالہ خاتون کو بہادری سے بچا لیا گیا۔..............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں سیلاب سے تباہی پولیس آفیسر نے 93 سالہ خاتون کو بہادری سے بچا لیاآسٹریلیا میں سیلاب سے تباہی، پولیس آفیسر نے 93 سالہ خاتون کو بہادری سے بچا لیا Australia Flood TorrentialRains HeavyRainfall PoliceOfficer Rescued 93YearOldWoman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائشلاہور جنرل ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش،بچوں میں دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »