بس میں تھپڑ مارنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کا بیان آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بس میں تھپڑ مارنے کا معاملہ، متاثرہ خاتون کا بیان آگیا AryNewsUrdu

پولیس کے مطابق تشدد کرنے والا شخص اور متاثرہ خاتون ٹریفک پولیس چوکی پہنچے اور اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ تشدد کرنے والا شخص کاشف میرا رشتہ دار ہے، نقاب اتارنے اور موبائل نہ دینے پر اس نے مجھ پر تشدد کیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے بھی پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا ہے بس تاحال چوکی میں بند ہے۔ کراچی کی مسافر بس میں خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے پہ پولیس حرکت میں آئی کنڈیکٹر ڈرائیور اور بس پکڑ لی پولیس کیمطابق تھپڑ کنڈیکٹر نے نہیں خاتون کیساتھ موجود اسکے کزن نے مارا ، خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر پاکستان میں قانون نام کی کوئی چیز ہے تو اس بندے کو سخت سزا دلوائے کیونکہ اس عورت پر ھاتھ اٹھا کر بہت غلط کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بس کنڈیکٹر نے خاتون مسافر کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں بس کنڈیکٹر نے خاتون مسافر کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے، سراج الحق کا ڈیرہ اللہ یار میں خطابجلسے جلسوں پر سرکاری وسائل خرچ کر کے اور لوگوں کو پیسے دے کر لانے والے جان لیں ، قوم آپ سے تنگ آ چکی ہے، امیر جماعت اسلامی یہ ہی تو بری بات ہے پاکستانیوں میں کوئ بات راز میں نہیں رکھ سکتے بلوچستان جہاں صرف 60 ہزار مسسنگ پرسنز ہیں ماورائے عدالت قتال 30 ہزار سے ذیادہ ہیں (درست فیگرز اس سے ذیادہ ہیں) رہنما مارے جا چکے یا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوگئے اتنی معمولی بات سراج الحق/جماعت اسلامی کو آخر کس نے بتائ؟ لو جی کوئی اسکی بھی سن لو .. 🙄😏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کراچی میں بس کنڈیکٹر کا خاتون پر تشددویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعد پولیس کو کنڈیکٹر کی تلاش ہے 😠
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کے 2شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوجنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت فراہم کرنا ہے، روسی وزارت دفاع Acha nhi hova k jang bande hogaye is goro ko to mukammal destroy krna he behter hota jis tarha in samithh nato nay muslims countries k sath kia خوش آئند ہے I knew it! Thank God , next time think before the whole world reacts!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلانیوکرین کے ساتھ محفوظ راہداری کے ذریعے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تیار ہیں: روسی وزارت دفاع جنگ بندی کرتے کرتے روس مارنا چاہتا ہے ،جنگ بندی نہیں ہوگی بلکہ یورپ کو لالی پاپ دیا جارہا ہے StopWar MakePeaceNotWar
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار کھنے کا فیصلہایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس یکم سے 4مارچ تک پیرس میں جاری رہا ، اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر غور کیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »