انگلش کاؤنٹی میں زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بین اسٹوکس کے نام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے 161 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 88 گیندوں کا سامنا کیا اور 8 چوکے بھی لگائے۔ تفصیلات جانیے: BenStokes CountyCricket2022 DailyJang

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے نئے کپتان بین اسٹوکس نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 23 چھکوں کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے۔

انگلینڈ کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈرہم کی نمائندگی کرتے ہوئے ووسٹرشائر کے خلاف ایک اننگز میں 17 چھکے لگاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے، انہوں نے اننگز میں 23 چھکے لگاکر یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کا ہائیکورٹ کے جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجنے کا اعلانعالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا گیا، آج عمران خان کے خلاف سازش ہوئی اور ایک جمہوری حکومت کو ختم کیا گیا: عمر سرفراز چیمہ Ye banda kuch krk dikhaye ga! 😂 عمران کو یوتھیے بھی اتنا بڑا ہم جنس پرست سمجھتے ہیں کے وہ مان ہی نہیں رہے کے ویڈیو کرہشن کرتے اور پیسے لینے کی ہے نیچے لیٹنے کی نہیں۔ سنا ہے مسجد میں ایک مولانا نے قوم لوط والی آیت پڑھی تو لڑائ ہو گی یوتھیے کہ رہے تھے ہمیں پتہ ہے آپ کس کی بات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب پانی کا بحران جنم لے سکتا ہے کبھی یہ سنے کو نہیں ملتا کہ بحریہ ٹاؤن میں پانی کے بحران کا سنگین خدشہ. اور نا ہی وہاں کبھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوعراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - مسلمانوں کی جب بات ہوتو جان بحق لکھنا تمہاری شرعی ذمہ داری ھے۔۔بدتمیز لوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا دہائیوں بعد پھر بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بےدخلی کا حکم - ایکسپریس اردوعالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی بےدخلی کو روکے، اسرائیلی انسانی حقوق تنظیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان10:02 AM, 6 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر خان ترین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر Loot kaay phooodu ghr ko chaly آچھا چور ایک جگہ ہوگے اچھا ، اسی لۓ گالم گلوچ بریگیڈ کو انکی ساری خامیاں اب نظر آنی شروع ہوگئیں ورنہ تو دودھ کے دھلے تھے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »