انگلینڈ کی نیوزی لینڈ سے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں فتح - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلہ کن میچ کا نتیجہ سپر اوور میں : ENGvsNZ T20I DawnNews

ایک روزہ کرکٹ کی عالمی چمپیئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس کا نتیجہ سپر اوور میں ہوا جہاں انگلینڈ نے کامیابی حاصل کرکے سیریز بھی جیت لی۔

مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابتدائی 5 اوورز میں 83 رنز جوڑے، اس دوران گپٹل 3 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے صرف 20 گیندوں پر 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیفرٹ نے 16 گیندوں میں 39 رنز کا اضافہ کیا جس میں 5 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ کی یاد تازہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ، شاہ محمودکرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبKartar pyr zaroori a
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنی دیول کی بھی کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت - Entertainment - Dawn Newsلعنت تیری شکل پر پاکستان کے دشمن دیول 😭😭😭😭😭😭😭😭 I can’t stop my laugh
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »