انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا ManchesterCity win PremierLeague ChampionsLeague ManCity Football

اور مانچسٹر سٹی اتحاد اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئے۔ میچ کے 37ویں منٹ میں ایسٹن ولا کے کیش نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی جبکہ 69 منٹ میں کوٹینو نے گول کرکے سبقت دگنی کی تو مانچسٹر سٹی کے ٹائٹل جیتنے کی اُمیدیں ماند پڑنے لگیں۔

تاہم پھر پانچ منٹ میں کھیل کانقشہ بدل گیا، گن ڈوگین نے 76ویں، روڈری نے 78 ویں اور 81 ویں منٹ میں گن ڈوگن نے اپنا دوسرا گول کرکے ٹیم کو سبقت دلادی جو آخری وقت تک قائم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹرسٹی نے اپنے نام کرلیاانگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے اپنے نام کرلیا arynewsurdu 25 مئ 2022 سہ پہر 3 بجے سری نگر ہائی وےاسلام آباد نکلو پاکستان کی خاطر👊 حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے جیت لیامانچسٹر سٹی نے لیگ کے آخری میچ میں ایسٹن ولا کو تین دو کے اسکور سے ہرادیا مزید جانیے : englishpremierleague manchestercityfc GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور تحریک انصاف کو کیا نوٹسز جاری کیے ہیں؟اسلام آباد:انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن  نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے. نوٹس میں کہا گیا کیوں نہ پارٹی نشان کےحصول 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما نے استعفیٰ دیدیامسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ Who WE MUST MAKE IT HAPPEN. EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF 3 STOGES MEDIA MUST ENGAGE THEM IN THEIR PROGRAM TO GET INFO. AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD' TO CARRY OUT USA ISRAIL AGENDA. Bkwass headline
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ نے پرویز الٰہی کو ایک اور سرپرائز دے دیااسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB Ameen. 22 crore Awwam are focused & allert to support Islamabad Haqiqy Azadi March Call on 25th May 2022 We demand: * IMMEDIATE ELECTION *RESIGNATION OF CHEIF ELECTION *CANCEL OF ASSEMBLIES. اپنی بہن کا رشتہ دے دیا🤣🤣🤣 Law k teht 6month s phly ni jama ho sakti .soch smj kr reporting kia kro APny channel ka Mazak mat urro
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »