انگلینڈ کی امیدیں دم توڑنے لگیں، معین بھی آؤٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آسٹریلیا اپنے روایتی حریف انگلینڈ کو کرکٹ کے گھر لارڈز میں شکست دے پائے گا؟ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏏🇦🇺 ENGvAUS CWC19

بین سٹروکس 89 کی عمدہ اننگز کھیل مچل سٹارک کے شاندار یارکر پر بولڈ ہو گئے

بین سٹروکس 89 رنز بنا کر مچل سٹارک کے شاندار یارکر پر بولڈ ہو گئے۔ کرس ووکس اور معین علی کریز پر موجود ہیں۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ پہلے اوور ہی میں گر گئی جب جمیز ونس آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد جو روٹ کپتان ایون مورگن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ہیں۔انگلینڈ کو پہلے اوور میں اس وقت پہلا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ فاسٹ بولرجوزف برینڈوف نےجیمز ونس کو آؤٹ کر دیا۔ فاسٹ بولر مچل سٹارک نے جو روٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کر دیا۔

اس سے پہلے سٹیو سمتھ جب بال ٹمپرنگ کی پاداش میں سزا پانے کے بعد پہلی مرتبہ انگلش تماشائیوں کے سامنے آئے ہیں تو تماشائی ان پر خوب آوازیں کسیں لیکن وہ بغیر کسی پریشانی کے بیٹنگ کرتے رہے۔انگلینڈ کی پہلی کامیابی معین علی کے حصے میں آئی۔ بین سٹروکس نے عثمان خواجہ کو بولڈ کر کے انگلینڈ کو دوسری کامیابی دلائی۔ آسٹریلیا کو تیسرے کامیابی اس وقت ملی جب کپتان ایرن فنچ سنچری بنانے کے فوراً بعد آؤٹ ہو گئے۔

ساتویں اوور میں کرس ووکس کی گیند ایرن فنچ کے پیڈز پر لگی لیکن اپیل مسترد ہونے پر انگلینڈ نے ریویو لیا جو کامیاب نہیں ہو سکا۔ آسٹریلیا نے اب تک ٹورنامنٹ میں چھ میچ کھیلے ہیں جن میں اس نے پانچ میچ جیت کر دس پوائنٹ حاصل کر رکھے ہیں۔ آسٹریلیا نے اگر آج کا میچ جیت لیا تو وہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔ آسٹریلیا کو ٹورنامنٹ میں واحد شکست انڈیا سے ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے کھلاڑیوں سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے بال ٹمپرنگ میں ملوث ہونے کے بعد ملنے والے سزا کے خاتمے کے بعد وہ انگلینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yes de diya Aus win

May be

No

Australia will beat

Yes

پاکستان کی جانب سے آج فنچ نے 100 اور ورنر نے 50 کیہے۔۔

لگتا تو ایسا ھی ھے 90% چانس ھے 10% انگلینڈ کا 👀😊

تو بھاڑ میں جا۔ ۔ 😂😂😂

Yes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریفنیٹو کے سیکرٹری جنرل کی افغان امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کی تعریف pid_gov NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری - Sport - Dawn Newsaus Australia Australia should beat England. Its better for pakistan.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دیپاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کو بھارتیوں کی حمایت بھی حاصل ہو گئیپاکستانی ٹیم کو بھارتیوں کی حمایت بھی حاصل ہو گئی تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun WeHaveWeWill PAKvSA FU Jai Hind! Dramay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا افغانستان کو 263رنز کا ہدفبنگلادیش کا افغانستان کو 263رنز کا ہدف تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن پربنگلادیش فتح کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »