انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو 306 رنز کا ہدف تفصيلات جانئے: DailyJang

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 41 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 306 رنز کا ہدف دیا ہے۔

چیسٹر لی اسٹریٹ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جسے اوپنرز جیسن روئے اور جونی بیرسٹو نے درست ثابت کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 123 رنز بنائے۔نئے آنے والے بیٹسمین جو روٹ نے بھی بیرسٹو کے ساتھ 71 رنز کی عمدہ شراکت بنائی، روٹ 24 رنز بناکر بولٹ کی گیند پر وکٹ کیپر لیتھم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

انگلینڈ کے تیسرے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین بیرسٹو تھے جو 99 گیندوں پر 106 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ہینری کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے، اُن کی اننگز میں 15 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ایک موقع پر ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم 350 سے زائد رنز بنالے گی لیکن پہلے بیرسٹو اور پھر مورگن کے آؤٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کے رنز بنانے کی رفتار سست پڑگئی اور نئے آنے والے بیٹسمین کیوی بولرز کو کھل کر نہ کھیل...

بین اسٹوکس نے 27 گیندوں پر 11 رنز کی سست رفتار اننگز کھیلی تو ووکس بھی 11 گیندوں پر صرف 4 رنز بناسکے۔ پلنکیٹ نے 12 گیندوں پر ناقابل شکست 15 جبکہ عادل رشید نے اتنی ہی گیندوں پر 16 رنز بناکر اسکور میں تیزی سے اضافہ کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ، ہینری اور نیشام نے دو، دو جبکہ سینٹنر اور ساؤتھی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان ٹیم کے مستقبل کا فیصلہ کرے گاچیسٹرلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈکپ 2019 میں آج انگلش ٹیم اور کیویز کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsHahaha
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 306 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کیلیے سیمی فائنل میں رسائی مشکل ہوجائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف میچ سے کچھ دیر قبل نیوزی لینڈ کو زوردار جھٹکا لگ گیا، اہم ترین باﺅلر انجری کا شکار، پاکستانی بھی شدید پریشانچیسٹرلی سٹریٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں نیوزی لینڈ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کا ایک اور بڑا مقابلہ:نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج مدمقابلچیسٹرلی اسٹریٹ :ورلڈکپ میں آج ایک اور بڑا مقابلہ ہوگا ، نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ ورلڈکپ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ اورانگلینڈ میں جوڑ پڑے گا، نظریں پاکستان کی لگی ہوں گی،چیسٹر لی اسٹریٹ میں شیڈول میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنالی گی، انگلینڈ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )کا اجلاس آج ہوگا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »