انگریزی سے متعلق افغان کرکٹر کے جملے نے قہقہے لگوادیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگریزی سے متعلق افغان کرکٹر کے جملے نے قہقہے لگوادیے تفصیلات جانئے : DailyJang

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے پریس کانفرنس کے دوران ایسا جملہ کہہ دیا جس سے وہاں موجود تمام لوگ ہنس پڑے۔اس میچ کے اختتام پر افغانستان کے کپتان محمد نبی نے پریس کانفرنس کی جس کا ایک

کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔انہوں نے رپورٹرز سے سوال کیا کہ کتنے سوالات ہیں؟ 5 منٹ میں میری انگریزی ختم ہوجائے گی۔افغانستان کی ٹیم سپر 12 میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ گروپ 2 میں موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لیجاپانی شہزادی نے اپنے خوابوں کے شہزادے سے شادی کر لی JapanesePrincess Marriage Mako PrincessMako Groom JapanRoyalWedding MofaJapan_en JapanGov JPN_PMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدینیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے۔ PakvsNz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیےاس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Chai T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے ’امیدوار‘ قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی - BBC News اردوبلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ Qudus baloch Is drug loard essayly wins اصل حقدار واجہ ثناء بلوچ صاحب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شرمندگی۔۔خوف۔۔نیوزی لینڈ کے کپتان کاپاکستان سے میچ سے قبل اہم بیان سامنے آگیاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ کل کھیلا جائےگا،کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے، ہم نے حکومت کی Be ready Newzeland🤛 Your security problem will be solved tonight insha'Allah 😄😄 Coming soon 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏💪✌️ Hahahahahahahahahah نیوزی لینڈ کے ساتھ بھی انڈیا والا حساب ھو گا اللّٰہ کے حکم سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »