انقرہ : ترکی کے معروف آرٹسٹ نے 1 انڈے کے چھلکے پر 12 ہزار سوراخ بناکر ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔
خیال رہے کہ انڈے کے چھلکے انتہائی نازک ہوتے ہیں جو بہت آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں لیکن ترکی کے ایک شہری نے ان نازک چھلکوں میں 12 ہزار سوراخ کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ ترکش آرٹسٹ نے بتایا کہ سب سے پہلے میں ساڑھے 7 ہزار سوراخ کرکے ایک پاکستانی فنکار کا ریکارڈ توڑا تھا جس کے بعد میں اپنے ہی بنائے ہوئے دو ریکارڈ توڑے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم - Pakistan - Dawn NewsSimple Translation Hum abhi itnay sensitive aur concerned nahi huay apni Awam Kay baray main jab 50, 60 mulk yeh ker lain gay tu hum bhi sochain gay top 100 main laazmi aa jayen gay...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »