انڈیا میں پرندوں کی ’تیزی سے گرتی ہوئی آبادی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا: کئی پرندوں کی تعداد ’تیزی سے زوال پزیر ہے‘

کرلیو سینڈپائپر یا ساحلی اور دلدلی علاقوں میں پائی جانے والی چڑیاپلین پرینیا یا عام چڑیاگذشتہ برسوں میں اگرچہ ملکی سطح پر انڈیا کی مقامی چڑیا کی آبادی کم و بیش مستحکم رہی تاہم بڑے شہروں میں اس کی آبادی میں کمی آئی ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سنہ 1990 کے عشرے سے گدھ کی کئی اقسام، تلور اور سبزے والے علاقوں میں پائے جانے والے خاص پرندوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کچھ ایسے پرندے جن کی تجارت کی جاتی ہے، جیسے سبز مونیہ وغیرہ، ان کی تعداد خطرناک حد تک کم ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جبکہ پاکستان میں اس چڑیا کی نسل زوال پزیر ہے👇👇👇

پذیر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی:ترجمان افغان صدرامن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی:ترجمان افغان صدر Afghanistan PeaceAgreement ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امن مشنز میں قربانیاں دینے والے پاکستانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے :انتونیو گوتریسامن مشنز میں قربانیاں دینے والے پاکستانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے :انتونیو گوتریس UN SecretaryGeneral AntonioGuterres PeaceMissions Pakistanis Sacrifices UN $$$ Laa lach buri balaa $$$ Aj shaadyan ? Mix Gathering , gana bajana , late night khana , dayr say ghar Jana , Fazool kharch , shetaani kam , Roz Roz Jana , result in , high BP , cholesterol , depression , sugar , anxiety , jealousy , burning ,cancer,TB,alsar etc kbees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اے ٹی ایم لوٹنے والے ڈاکو سرگرم، پولیس بے بسریاض: سعودی عرب میں ڈاکو سرگرم ہوگئے، مختلف علاقوں میں بینکوں کے اے ٹی ایمز کو لوٹنا شروع کردیا، جبکہ متعلقہ ادارے چوروں کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جازان میں ڈاکوؤں نے کم سے کم 8 اے ٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ہوا میں مضر ذرات جانچنے والے سرکاری آلات غیر فعال نکلےکراچی:ہوا میں مضر ذرات جانچنے والے سرکاری آلات غیر فعال نکلے Pakistan Karachi DangerousParticles Air pid_gov MoIB_Official SindhCMHouse SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »