یو این سیکریٹری جنرل کا اپنے شاندار دورے پر پاکستانی عوام کا شکریہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو این سیکریٹری جنرل کا اپنے شاندار دورے پر پاکستانی عوام کا شکریہ VisitToPakistan PeopleOfPakistan UN UNSecretaryGeneral AntonioGuterres Pakistan UNESCO UN antonioguterres UN pid_gov ImranKhanPTI ChMSarwar ForeignOfficePk ThanksYouPakistan

کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ لاہور کی ثقافت اور تاریخ سے بہت لطف اندوز ہوا پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30سال سے کم عمرہے، خود کو مصروف رکھیں، سوچ بڑی رکھیں اور بہتر دنیا کی تعمیر کے لیے کوششیں کرتے رہیں۔ دورہ مکمل کر کے پاکستان سے روانگی کے بعد سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس جا رہا ہوں، اس دورے میں عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے گئے شاہی قلعے اور بادشاہی مسجد گیا۔انتونیو گوتریس نے لکھا کہ انھوں نے لاہور کی...

ختم کیا، ایک شان دار دورے پر پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستانی نوجوانوں کوپیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد آبادی 30سال سے کم عمرہے، خود کو مصروف رکھیں، سوچ بڑی رکھیں اور بہتر دنیا کی تعمیر کے لیے کوششیں کرتے رہیں۔۔قبل ازیں، یو این سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کر کے لاہور ایئر پورٹ سے واپس روانہ ہوئے تھے، اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب منیر اکرم نے سیکریٹری جنرل کو رخصت کیا، انتونیو گوتریس نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو این سیکریٹری جنرل کا بہادر پاکستانی خواتین کو خراج تحسیناسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بہادر پاکستانی خواتین اور مردوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو این امن مشنز پنڈی والے شھید اور کوئٹہ والے جاں بحق پنڈی والے مسلمان کوئٹہ بلوچستان والے کافر ہے کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کرتار پور پہنچ گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یو این جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس چلے گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعترافاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا امن مشن میں پاکستان کی خدمات کا اعتراف UNSG Inspired Meet Brave Women Men Pakistan Serving Peace UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »