انڈیا میں گوبر سے سستا ایندھن کیسے حاصل کیا جا رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا اپنی ضرورت کی نصف گیس درآمد کرتا ہے جس کے لیے پیسہ بیرون ملک جاتا ہے۔ حکومت کی خواہش ہے کہ اس خرچ کو کم کرے لیکن معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ توانائی کے ذرائع کی مانگ بھی مذید بڑھے گی۔

وہ انڈیا کی شمال مغربی ریاست مہاراشٹرا کے ایک گاؤں میں چھوٹا سا آشرم چلانے والے گروہ کا حصہ ہیں۔ یہاں گائے کا گوبر اکھٹا کرنے کا مقصد صرف صفائی نہیں بلکہ اسے بائیو میتھین تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حکومت کی این آئی ٹی آئی تنظیم کے مطابق انڈیا میں روزانہ کی بنیاد پر 30 لاکھ ٹن گوبر پیدا ہوتا ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ گوبر میتھین بنانے کے لیے استعمال ہو۔ گیس کی درآمد میں کمی لانے کے ساتھ بائیو گیس فضائی آلودگی میں بھی کمی لا سکتی ہے کیونکہ وہ مواد جسے پہلے جلا دیا جاتا تھا اسے بائیو ری ایکٹر کی نظر کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاقہ بائیو ری ایکٹر میں باقی رہ جانے والے مواد کو کھاد کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

انڈین پنجاب کے لدھیانہ شہر میں جہاں گوبر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ایک مختلف قسم کا چیلنج درپیش ہے۔ تقریباً چھ ہزار گائیں اس شہر کے اردگرد دودھ کی انڈسٹری سے جڑی ہیں لیکن ان کے مالکان گوبر کو درست طریقے سے ٹھکانے نہیں لگا رہے جس کی وجہ سے دریا آلودہ ہو رہا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ان کو اس بات پر قائل کرنا بہت مشکل تھا کہ گوبر ہمیں کیوں بیچیں۔ وہ ہمیں شک کی نظر سے دیکھتے تھے۔ لیکن اب یہ ان کے لیے ذریعہ آمدن بن چکا ہے اور ان کو کچھ کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کیسی ہو گی؟سب سے زیادہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہو گی کیونکہ نیویارک میں اسٹیڈیم عارضی طور پر تیار کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مہنگا دودھ بیچنے والوں کی شامت، بھاری جرمانےکراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا تھا جس کے بعد سے ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس میں مفرور ایس پی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپےخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملزم نیر الحق بیرون ملک فرار ہوگیا ہے، تفتیش میں دیگر اداروں سے بھی معاونت کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں کی جانے والی ایسی تبدیلی جو صارفین کو پسند نہیں آئے گیمائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے تمام صارفین کے لیے اسٹارٹ مینیو میں اشتہارات کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارفاس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب جا کر اسے متعارف کرایا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »