انڈیا کاربن کریڈٹس کی فروخت کیوں چاہتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا انڈیا کیوٹو موسمیاتی معاہدے سے حاصل ہونے والے کاربن کریڈٹس کو پیرس معاہدے کے دور میں لے جا پائے گا؟

اب یہ چیلنج کیوں بن رہا ہے؟

گذشتہ ہفتے جب میڈرڈ میں مذاکرات کی ابتدا ہوئی تو اس سے قبل اقوام متحدہ نے یہ انتباہ جاری کیا کہ دنیا کو خطرناک موسمیاتی تبدیلی سے بچانے کے لیے اب تک جتنی کوششیں کی جاتی رہی ہیں اب سارے ممالک کو اس کا پانچ گنا کرنے کی ضرورت ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ امریکہ میں انٹرنیشنل کلائمٹ کوآپریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر بریڈ شیلرٹ کہتے ہیں کہ ’کاربن کے مجموعی اخراج میں کمی کی ضرورت کے علاوہ غریب ممالک کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ کیوٹو پروٹوکول کے تحت کاربن کریڈٹس سے کبھی فائدہ نہیں اٹھا سکے کیونکہ زیادہ تر پیسے بڑے کھلاڑیوں کو چلے گئے۔‘

’لیکن اگر اب ماضی کے عہد کو نہیں نبھایا جاتا تو پھر کیا گارنٹی ہوگی کہ 2020 کے بعد کے وعدوں کو نبھایا جائے گا؟‘ماحولیاتی کارکن اقوامِ متحدہ کی کانفرنس برائے موسمیاتی تبدیلی کوپ 25 کے مقام کے باہر موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیںاور نئے ماحولیاتی معاہدے کے تحت مارکیٹ کن ضوابط کے ساتھ چلائی جائے گی، اس حوالے سے گہرے اختلافات موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چوردنیا کے ذہین ترین بچے کا کم ترین گریجویٹ بننے کا خواب چکنا چور ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا وکلاء کو ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کرنے کا مشورہعدالت کے فاضل جج نے کیا مشورہ دیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews پہلے جو کالے کوٹ والے بدمعاشوں سے جو لوگ قتل ہو گے ھیں اسپتال میں ان کا فیصلہ کرے پھر مشورہ دیے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقیورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EU GreenhouseGasEmissions Agreement NetZero2050 ClimateChange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقکمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EuropeanUnion
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا: ایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا مسئلہ طے کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »