انڈیا نے 5 لاکھ چینی کٹس کا آرڈر منسوخ کر دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: انڈیا نے چینی کٹس میں ’نقص کی شکایات‘ کے بعد 5 لاکھ کٹس کا آرڈر منسوخ کر دیا

چین کے سفارت خانے کے ترجمان جی رونگ نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’چین سے برآمد کیے جانے والے طبی آلات کے معیار کو خاص ترجیح دی جاتی ہے اور چین کی مصنوعات کو ناقص کہنا ناانصافی اور غیر ذمہ دارانہ بات ہے‘۔یہ کٹس جو بہت کم وقت میں ٹیسٹ کرتی ہیں وہ دراصل کورونا وائرس کے جراثیم کا ٹیسٹ نہیں کرتیں اور بہت سے ماہرین اس طریقہ تشخیص پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔

انڈیا کی بہت سے ریاستی حکومتیں انڈین میڈیکل ریسرچ کونسل پر دباؤ ڈال رہی تھیں کہ انہیں یہ کٹس استعمال کرنے دی جائیں کیونکہ اس تشویش کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ انڈیا میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ ضرورت سے بہت کم کیے جا رہے ہیں۔ انڈین میڈیکل ریسرچ کونسل ابتدا میں تو اس میں ہچکچا رہی تھی لیکن بعد میں انہوں نے یہ کٹس چین کی دو کمپنیوں سے درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

لیکن جلد ہی بہت سی ریاستوں سے ایسی شکایات موصول ہونا شروع ہو گئیں کہ ان کٹس میں نقص اور ان سے صرف پانچ فیصد ٹیسٹ درست آ رہے ہیں۔ کچھ ایسے افراد کے بھی ٹیسٹ کروائے گئے جن کے بارے میں پہلے سے علم تھا کہ وہ کورونا وائرس کے مریض ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آئے۔یہ معاملہ پیر کو اس وقت زیادہ پیچیدگی اختیار کر گیا جب دہلی کی ہائی کورٹ نے ٹیسٹ کی فیس مقرر کر دی اور کہا کہ حکومت نے زیادہ قیمت ادا کی ہے۔

حکام نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ حکومت کو ان کٹس کی خریداری منسوخ کرنے سے ایک روپے کا بھی نقصان نہیں ہوگا کیونکہ حکومت نے کوئی پیشگی ادائیگی نہیں کی تھی اور پورا کا پورا سودا ہی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Y so. ?

ٹیسٹ نہں کرنا تو کٹ کسی لیے

India itna h too khud bana ly mangny ki adat too choury phly mtlbi country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین کے لیے دنیا کی نظریں انڈیا پر کیوںانڈیا کا شمار دنیا بھر میں ادویات اور ویکسین تیار کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ یہاں درجنوں ویکسین تیار کرنے والی بڑی اور چھوٹی کمپنیاں پولیو سے لے کر خسرہ اور روبیلا جیسے امراض کے لیے ویکسین کی خوراک بناتی ہیں۔ NOBODY IS LOOKING TO INDIA THEY CANNOT EVEN CONTROL THEIR OWN COUNTRY کیونکہ انڈیا میں دو چار ہزار ٹیسٹنگ میں مربھی گئے تو کوئی نہیں پوچھے گا جبکہ یہ کام یورپ اور امریکہ میں نہیں ھو سکتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا: مسجد پر حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانیانڈیا میں متعدد غلط اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے یہ بات مسلسل پھیلائی جا رہی ہے کہ مسلمان 'تھوک کے ذریعے' کورونا پھیلا رہے ہیں۔ کچھ ویڈیوز ایسی بھی سامنے آئی ہیں جن میں مسلمانوں پر حملہ کیا گیا ہے اور انھیں مارا پیٹا گیا ہے۔ ڪورانا وائرس لاڪ ڊاؤن جي دوران مسجد ۾ ٻانگ کانپو۽ حملي جي وايرل ويڊيو جي ڪھاڻي ـ SupportSindhiLanguage BBC_Sindhi بی بی سی اردو نے ہمیشہ کی طرح گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مسجد پر سیدھا ہندو دہشت گردوں کا حملہ تھا۔ اس پر خبر بنانے کے بجائے اس کا فیکٹ چیک کر ڈالا واہ جہالت पुलिस को चाहिए वह अपना काम पूरी जिम्मेदारी के साथ निभाएं। एस तरह छोड़ देने से, घटनाएं बढ़ जाती है। Uppolice CMOfficeUP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کتنے مہینے تک کورونا کے ٹیسٹ کرسکتا ہے؟ ٹیسٹنگ کٹس کے بارے میں ایسا انکشاف کہ آپ کو بھی خوشی ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتی ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پاس اتنی ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں کہ اگلے 2 سے 3 ماہ تک کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاکراچی : سندھ حکومت کی اجازت کے باوجود پولیس نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکرنےسےبھی منع کر دیا اور تاجروں سے دکانیں کھولنے کا اجازت نامہ طلب کرلیا۔ Euorp country mai virus ka ilaj Allah pak ny mere dimagh mai utara hy 5 swal han mere mind mai jo in par aik aik kr k amal krny sy virus khtm ho jye ga inshaAllah phla sawal hal krny sy aik din mai 1 hzar mout ruk jye gi inshaAllah 10 din k andar virus b khtm ho jye ga inshaAllah Whattt 😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس چھوٹ 4سال کیلئے بڑھادیچین نے چھوٹے کاروباروں کیلئے فنڈز کی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے ٹیکس چھوٹ میں مزید4سال کا اضافہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ اور ریاستی ٹیکس انتظامیہ کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظموائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کاروبار کھول رہے ہیں: اطالوی وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMGiuseppe Nice Good decision . ImranKhanPTI should do the same thing ARYNEWSOFFICIAL Aahnnnn😲😲😲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »