انڈین تاجر سے چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی حماس کو منتقل ہوئی: پولیس - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپٹو کرنسی: تاجر سے چوری کی گئی ڈیجیٹل کرنسی حماس کی عسکری شاخ کو منتقل ہوئی، انڈین پولیس کا دعویٰ

پولیس نے بتایا کہ ’القاسم بریگیڈ‘ کے جس اکاؤنٹ کو اسرائیلی ادارے نے سیل کر رکھا ہے وہ محمد نصیر ابراہیم عبداللہ کے نام پر رجسٹر ہے۔

چوری کی گئی کرنسی کا ایک بڑا حصہ جیزہ کے اکاؤنٹس میں منتقل کیا گیا جو احمد مرزوق کے نام سے رجسٹر ہے جب کہ دوسرا اکاؤنٹ رام اللہ کے احمد صافی کے نام پر رجسٹر ہے۔ دو برس قبل القاسم بریگیڈ نے اپنے سوشل میڈیا صفحات اور اپنی ویب سائٹ پر لوگوں سے کرپٹو کرنسی میں چندہ دینے کی درخواست کی تھی۔ کرپٹو کرنسی کی مد میں فنڈ دینے والا شخص گمنامی میں رہتا ہے اور اس کی خرید و فروخت بھی مخفی رہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No other than ISI can do this

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجکرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج SupremeCourtOfPakistan CryptoCurrency Accused RejectedBail Fraud NAB GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson Wow 😮
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجاسلام آباد : سپریم کورٹ نے کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی اور نیب کو ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی قدر میں تیزی سے کمی لوگوں کی کتنی رقم ڈوب چکی؟ جان کر کوئی بھی حیران پریشان رہ جائےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)کرپٹو کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت میں حالیہ سالوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جس سے بے شمار لوگ ارب پتی ہو گئے تاہم اب اس ڈیجیٹل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی، تمباکو کی کم سے کم قیمت کی منظوری - اصلی مافیا کون ہے ساری قوم کو پتا چل چکا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »