انڈونیشیا کا فوجی اہلکار ہم جنس پرستی پر برطرف، 7 ماہ قید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

انڈونیشیا میں 29 سالہ فوجی اہلکار کو ہم جنس پرستی کا الزام ثابت ہونے پر 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

فوجی عدالت کی کارروائی جولائی کے وسط میں ہوئی تھی تاہم فیصلہ اب منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ افسران نے مذکورہ اہلکار کو اس قبیح فعل سے باز رہنے کے لیے بارہا تنبیہ کی تھی تاہم اہلکار دوبارہ اس فعل کا مرتکب ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں 1.3 فیصد اضافہوفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں جولائی میں مہنگائی 1.3 فيصد بڑھی ہے۔سالانہ شرح مہنگائی 8.4 فیصد پانچ فیصد پرپہنچ گئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پرانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ تبہی تو اسے پکڑا ہے JammuAzad کے لیے ab jahil dollar ki barhti qeemat ki tareef karne lugay gay.😈😈😈😈
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پرجون میں درآمدات 6 ارب ڈالر ریکارڈ کی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک ریٹ 1.24روپے کے اضافے سے 163.67روپے پر بند ہوئی WaheedA09270506 sardaronksardar sell the dollars and buy when the price is law
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ تین ماہ میں شدید غذائی قلت کا خطرہ! ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہآئندہ تین ماہ میں شدید غذائی قلت کا خطرہ! اقوام متحدہ کا انتباہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu as expected no wonder Pakistan main
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائیجرمیں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوحملے میں 7 فوجی اہلکار زخمی اور 6 لاپتہ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »