انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں پرتشدد مظاہرے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں پرتشدد مظاہرے -

انڈونیشیا کے مغربی صوبہ پاپوا کی پارلیمنٹ کی عمارت کو گزشتہ روز ہزاروں مشتعل افراد نے آگ لگا دی کیونکہ سیکیورٹی فورسزنے طلباء کے ایک گروہ کو گرفتار کر کے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

احتجاجی مظاہرین اور صوبائی حکام کے مابین مصالحتی مذاکرات جاری ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاپوا کے صوبے میں1960کے عشرے سے کشیدگی جاری ہے جب انڈونیشیا نے اس صوبے کو اپنے ملک میں شامل کیا جب کہ قبل ازیں یہ علاقہ ولندیزی کالونی کے طور پر جانا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندکاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 856 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے سکول کھلنے کے باوجود بھی خالیانڈئا کی حکومت نے پرائمری سکول کھولنے کا حکم تو جاری کیا مگر کیا کشمیری بچے سکولوں کا رخ کر رہے ہیں؟ ہمارے ساتھی عامر پیرزادہ اور نیہا شرما نے کچھ سکولوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاجکشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ایران میں یو این کے دفتر کے سامنے احتجاج Students Protest Infront UN Office Tehran Solidarity Kashmiri People HassanRouhani JZarif ReutersIran KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »