جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع -

وزیراعظم عمران خان نے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید 3سال کے لیے توسیع کر دی ہے۔ پیر کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کی موجودہ مدت ملازمت کی تکمیل کی تاریخ سے مزید 3 سال کے لیے بطور چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کیا جاتا ہے۔

تاجر برادری نے کہا کہ آرمی چیف کو توسیع صحیح فیصلہ ہے، دنیا کی نظریں پاکستان پر جمی ہوئی ہیں، عالمی طاقتوں میں ایک دوسرے پر مسابقت کی جنگ جاری ہے، تجارتی تنازعات کے خطرات بھی بڑھ رہے ہیں، خطے کو ہولناکی سے بچانا ہے، بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے اندوہ ناک تجربات روا رکھے ہیں، ایک زندہ سانس لیتی آبادی پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے نت نئے ہتھکنڈے اور غیر انسانی حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ کرفیو نہیں ہٹایا جا...

وہ اسکول آف انفنٹری اینڈ ٹیکٹکس کوئٹہ، کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ اور این ڈی یو میں انسٹرکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ انفنٹری بریگیڈ کے سربراہ اور راولپنڈی کور کے چیف آف اسٹاف بھی رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 16 بلوچ رجمنٹ، انفنٹری بریگیڈ اور ناردرن ایریا کمانڈر ایف سی این اے میں انفنٹری ڈویژن کی بھی کمان سنبھالی۔ انھوں نے کانگو میں پاکستانی دستے کی کمان بھی کی، وہ راولپنڈی کور کے کمانڈر بھی رہ چکے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے...

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد نے لندن سے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پوری دنیاکے لیے پیغام ہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف کے عہدے میں توسیع کا نوٹیفیکیشن موجودہ سیکیورٹی حالات کی سنجیدگی کا ادراک ہے۔

خطے کی بدلتی صورتحال نے سیاسی عمل کے روایتی کردار پر اہم سوالات کھڑے کیے ہیں، تبدیلی کے عمل سے کوئی شے الگ نہیں رہ سکتی، ملکی جمہوری تسلسل کو لاحق بیرونی خطرات کا سدباب کرنے کی ضرورتوں کے ادراک کے لیے نئے مفاہمتی سیاسی اقدامات ناگزیر سمجھے جا رہے ہیں، داخلی مناقشت، کشیدگی، محاذ آرائی اور چپقلش سے ہونے والے نقصانات پر بچنے کے لیے فہمیدہ حلقے سنجیدگی سے سوچ بچار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازت میں تین سال کی توسیعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیعپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی ہے۔ ان کی ملازمت کی مدت میں تین برس یعنی 'فل ٹرم' کی توسیع کی گئی ہے۔ COAS QamarJavedBajwa
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ سیکیورٹی پالیسیوں میں تسلسل کی علامت ہیں، فوادجنرل باجوہ سیکیورٹی پالیسیوں میں تسلسل کی علامت ہیں، فواد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیعراولپنڈی: حکومت نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کردی۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیعآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع Pakistani ArmyChief COAS OfficialDGISPR peaceforchange QmarBajwa ISPR PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرلکیانی کے بعد باجوہ عہدے کی مدت میں توسیع پانے والے دوسرے جنرل OfficialDGISPR pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »