انڈونیشیا: فٹنس ٹرینر 210 کلو وزن اٹھانے کے چکر میں جان سے گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ 15 جولائی کو بالی کے ایک جم میں پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bali

یہ واقعہ 15 جولائی کو بالی کے ایک جم میں پیش آیا، سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی۔

جسٹن 210 کلو وزنی راڈ اٹھا کر زمین پر بیٹھا اور اٹھنے کی کوشش میں راڈ اس کی گردن پر گری جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ سے اس کی گردن ٹوٹ گئی اور دل اور پھیپھڑوں کو جانے والی نسیں شدید دباؤ میں آئیں جس کی وجہ سے جسٹن ہلاک ہوگیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں دوگنا اضافہتحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں مسلمانوں کے پڑوسیوں کے ساتھ تنازعات میں بھی اضافہ ہوا، نفرت انگیز واقعات کے ایک چوتھائی سے زائد واقعات شاہراہوں پر پیش آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اسے تسلیم کریں گے: وزیراعظمنوازشریف کو جیل میں بند کیا گیا ، اپوزیشن کو دیوار سے لگایا گیا ، ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیےگئے، شہبازشریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا: وزیراعظمنوازشریف کو جیل میں بند کیا گیا ، اپوزیشن کو دیوار سے لگایا گیا ، ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیےگئے، شہبازشریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، ذرائعملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتارسعودی عرب میں منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »